وہ کسی دن نہ آ سکے پر اسے
پاس وعدے کو ہو نبھانے کا
ہو بسر انتظار میں ہر دن
دوسرا دن ہو اس کے آنے کا!!💕
میں کبھی دعا کرنا بھول بھی جاؤں تو میرا رب کسی نہ کسی چھوٹی آزمائش میں ڈال کر مجھے یاد دلا دیتا ہے میرا اس کے سوا کوئی بھی نہیں...
🌼🌼🌼🌼🌼
دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!
*تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو.!!!
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!
*شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!
*مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے.!!!
*تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو.!!!
*اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو.!!!
*ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو.!!!

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ💔
بس تم سے گفتگو ہو فقط
دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں مجھے❣️
سمجھ کر رحم دل ہم نے دیا تھا تم کو دل اپنا
مگر تم تو بلا نکلے, غضب نکلے,ستم نکلے
#u#^uuu#
اک روز میں نے ڈانٹا اسے پیار پیار میں
چھ دن مری زبان پہ چھالے پڑے رہے🥀
آفتیں جیسے اِنتظار میں تھیں ۔۔!
تیرے جاتے ہی سب نے گھیر لیا
بچھڑتے وقت وہ تقسیم کر گیا موسم
بہار اس طرف ہے خزاں ہماری طرف۔۔۔۔۔
ﺟﺲ ﺩﻥ ﮨﻢ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮫ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻏﻠﻂ ﻧﮩﯿﮟ، ﺻﺮﻑ ﺍﺳﮑﯽ ﺳﻮﭺ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮨﮯﺍﺱ ﺩﻥ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﺩﮐﮫ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
کبھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے اسے
بھر کے دیکھا تو آنکھ بھر آئی
چار دن ہیں زندگی کے 😥پھر وہی غسل،کفن،دفن اور پھر مرحوم کہلائیں گے😥
لوگوں کے ساتھ اچھا اخلاق رکھیں کیونکہ لوگ تو نہیں رہتے لیکن ان کی اچھی یادیں ہمیشہ رہ جاتی ہیں💯

ﺟﻮ ﺗﻮ ﮨﯽ ﻣﻘﺎﺑﻞ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ___ ﺗﻮ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺴﯽ
ﺳﺎﺭﯼ ﺟﯿﺘﯿﮟ ﺗﺠﮫ ﭘﺮ ﻭﺍﺭ ﮔﺌﮯ ____ ﮨﻢ ﮨﺎﺭ ﮔﺌﮯ..
اوَس !
کیوں نفرتوں کے قہر کی زد میں ہے آدمی
کیسی عداوتوں کی ہوا بستیوں میں ہے
😎کبھی ضرورت پڑی تو بتانا😎
💪 مشورہ نہیں ساتھ دیں گے💪
اک معمولی سا خیال ہوں میں😇
کبھی آؤں تو مسکرا دینا.❗🙂

جو بندہ ضرورت مندوں محتاجوں کے معاملات دیکھتا ہے اس کے ذاتی معاملات اللہ
دیکھتا ہے
جبکہ بخیل تن تنہا لڑتا رہتا ھے..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain