Damadam.pk
Vihan_Malick's posts | Damadam

Vihan_Malick's posts:

Vihan_Malick
 

تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اُکتاہٹیں
تھک گئے ہو تو چلو پِھر سے جُدا ہو کر ملیں

Vihan_Malick
 

بن تیرے کائنات کا منظر🌍
اک دسمبر کی شام ہو جیسے😯
درد آ کے یو ٹھہرا ہیں دل میں
کوئی عمر بھر کا قیام ہو جیسے✨
#!✨💞

Vihan_Malick
 

دیکھا ھی نہیں اُس نے ، اس سمت عدمؔ ورنہ
سب زخم نہ بھر جائیں ، سب کام نہ ھو جائیں
”عدم

Vihan_Malick
 

لوگوں پر تین احسان کرو
١۔نفع نہیں دے سکتے تو نقصان نہ کرو
٢۔خوش نہیں کرسکتے تو رنجیدہ نہ کرو
٣۔تعریف نہیں کر سکتے تو برائی نہ کرو

Vihan_Malick
 

رشتے کمزور اس لیے ہوتے ہیں کیونکہ ہم انہیں نبھاتے کم اور آزماتے زیادہ ہیں۔

Vihan_Malick
 

دو پھول لاکے پھینک دیے میری گور پر
یوں خاک میں ملا کے مجھے مہرباں ہوا
مِیر تقی مِیرؔ

Vihan_Malick
 

اُدھر بھی کوئی مجبوری تو ھو گی
کِسے دل توڑنا ، اچھا لگتا ھے؟؟
”“

دل. کی. تکلیف. کم .نہیں. کرتے 🙂
اب. کوئی. شکوہ. ہم. نہیں. کرتے 💔
V  : دل. کی. تکلیف. کم .نہیں. کرتے 🙂 اب. کوئی. شکوہ. ہم. نہیں. کرتے 💔 - 
Vihan_Malick
 

اس سفر میں نیند ایسی کھو گئی
ہم نہ سوئے رات تھک کر سو گئی!

حوس. کے .مارے. کتوں. نے🤬
محبت. بدنام. کر. رکھی. ہے😢
V  : حوس. کے .مارے. کتوں. نے🤬 محبت. بدنام. کر. رکھی. ہے😢 - 
Vihan_Malick
 

مطلب معاملات کا کچھ پا گیا ہوں میں
ہنس کر فریب چشم کرم کھا گیا ہوں میں
بس انتہا ہے چھوڑیئے بس رہنے دیجئے
خود اپنے اعتماد سے شرما گیا ہوں میں
ن م
#d33p_s3a

Vihan_Malick
 

انائیں چھوڑ کے اب مسئلے کا حل ڈھونڈو،
میرے بزرگو !🙏 تمھارا جوان خطرے میں ہے،.🖤

ہم وہ انا پرست ہیں  جو ہار کے  بھی کہتے ہیں۔۔😊
وہ منزل ہی بد نصیب تھی  جو ہمیں  پا نہ سکی ۔۔✌️
V  : ہم وہ انا پرست ہیں جو ہار کے بھی کہتے ہیں۔۔😊 وہ منزل ہی بد نصیب تھی جو - 
Vihan_Malick
 

ابھی دیکھا نہیں جی بھر کے تمھیں
ابھی کچھ دیر مرے پاس رہو
#d33p_s33a

Vihan_Malick
 

تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
#d33p_s3a

Sad Poetry image
V  🔥 : جتنا. زیادہ. سوچو .گے .اتنی. زیادہ. اذیت میں رہو گے۔ خود. کو مصروف. کر لو،  - 
Vihan_Malick
 

سلوک ایسا نہیں اس کا پھر بھی جانے کیوں
وہ یاد آئے تو دل سے دعا نکلتی ہے
تو بھی دیکھے گا ذرا رنگ اتر لیں تیرے
ہم ہی رکھتے ہیں تجھے یاد کہ سب رکھتے ہیں

Digital Art image
V  🔥 : .زندگی. سے. نمٹ. رہا. ہوں. میں .موت. کیا. ہے. مری. بلا. جانے - 
Vihan_Malick
 

معلوم نہیں ان کوعلاجِ غمِ جاناں
کہنے کو تو اس شہرمیں لقمان بہت ہیں ،
بھر آئیں نہ آنکھیں تو اک بات بتاؤں
اب تجھ سے بچھڑجانےکے امکان بہت ہیں

Vihan_Malick
 

دو ہی باذوق آدمی ہیں عدم
میں ہُوا ، یا میرا رقیب ہوا