دسمبر ہو گیا بدنام یوں _______ہی
بچھڑنے کا کوئی موسم نہیں ہے...!!
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی
تم نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا
جو حقیقت ہے اُس حقیقت سے
دور مت جاؤ، لوٹ بھی آؤ
.
ہو گئیں پھر کسی خیال میں گم
تم مری عادتیں نہ اپناؤ
(' }_,
(_/\\
ﻣﺎﺿﯽ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻧﮯ، ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﻨﺴﯽ😔
ﺍﺏ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ، ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺎﻝ، ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ۔🥀
ツ🔥
تاریخ ہزاروں سال میں بس اتنی سی بدلی ہے
تب دَور تھا پتھر کا ، اب لوگ ہیں پتھر کے
ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻥ
ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺻﺮﻑ "ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ "
ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ،
ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ﭨﮭﯿﮏ
ﻧﮩﯿﮟ ہوﺗﯿﮟ۔۔🔥💯
Izhar_e_Yaad Karun
Ya Pooch loon Haal_e_Tabiyat__!
!__Ay DiL Kuch To Bahana Bata Un
Sy Baat Karny Ka__!
میرے اللہ نے یہ کہہ کہ بڑھی تسلی دی ھے کہ وہ لوگ تیرے قابل ہی نہ تھے جھنیں تم سے دور کیا میں نے❤
وہ دن گئے کہ محبت تھی جان کی بازی
کسی سے اب کوئی بچھڑے تو مر نہیں جاتا
*مقدر لکھنے والے کے پاس مقدر *بدلنے کے اختیار بھی ہیں.💯
مُدت سے مذاکرات جاری ہیں دل♥️ سے
فی الحال یہ👈 تیرے سوا کچھ نہیں چاہتا ...
❣4Some1❣
Respect is most important element of your persnolity." its like investment,,, whatever you give others , it will return to with profit...............................give respect Gain Respect
ﺟﻮ ﺗﻮ ﮨﯽ ﻣﻘﺎﺑﻞ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ___ ﺗﻮ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺴﯽ
ﺳﺎﺭﯼ ﺟﯿﺘﯿﮟ ﺗﺠﮫ ﭘﺮ ﻭﺍﺭ ﮔﺌﮯ ____ ﮨﻢ ﮨﺎﺭ ﮔﺌﮯ..
!
I'm bad at math but I can give you the value you deserve.✨
4Some1
اب کوئی یاد ہی نہیں کرتا
ہچکیاں جان بوج کے لیتا ہوں
🙂ا
میرے جو رفیق تھے،مجھے کمسنی میں ہی مارگئے___!
باقی بچے اخلاص جو،مجھے حسبٍ ضرورت کھاگئے___!
جو مخلص ہوتے ہیں ناں وہ ہمیشہ آپ سے وقت مانگے گے وہ آپ سے ڈھیر ساری باتیں کرنا چاہے گے اور جنہوں نے وقت گزاری کرنی ہوتی انہیں فرق نہیں پڑتا آپ ان سے تھوڑی بات کرتے ہیں یا زیادہ💔🔥
4some1
السلام علیکم و رحمتہ الللہ وبرکاتہ
آج کی اچھی بات💯
دنیا کے ہر شخص سے مقابلہ کرو۔ مگر جب مقابلہ کسی استاد یا والدین سے ہو تو پیچھے ہٹ جاو کیونکہ ہار تمہارا مقدر ہو گی یہی قانون فطرت ہے۔

تو نے دیکھا بھی تو کس موڑ پہ مڑ کر دیکھا
.
حسن تیرا نہ رہا میری جوانی نہ رہی🙂
ثا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain