Damadam.pk
Vihan_Malick's posts | Damadam

Vihan_Malick's posts:

Vihan_Malick
 

ناقدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میسر نہ ہونے دیں
پھر چاہے وہ چیخیں چلائیں یا مر جائیں "

ہم نے گزاردی زندگی یا گزر گئی  پارسائی میں 
 کھیلتے ہیں دلوں سے لوگ تاش کے پتوں کی طرح
V  : ہم نے گزاردی زندگی یا گزر گئی پارسائی میں کھیلتے ہیں دلوں سے لوگ تاش کے - 
Memes & Satire image
V  : welcome2022 - 
Vihan_Malick
 

تُمھارا نعم البدل بھی تم ہو
یعنی ملال در ملال ھے بس....🔥 🖤

Paintings image
V  : اس نے جاتے ہوئے بولا تھا__ بہت خوش رہنا،، اُس کی اس بات پر برجستہ__ ہنسی آئی - 
Vihan_Malick
 

وہ بھلے لوگ تھے
اتوار کو ایتوار کہتے تھے
میرے بزرگ»
محبت کو تہوار کہتے
شریں تھی اس قدر گفتار اُنکی
تعظیماً, بچوں کو بھی سرکار کہتے تھے

Sad Poetry image
V  : ایک بھی کام کی نہیں نکلی ہاتھ میں بھیڑ تھی لکیروں کی (A) - 
Vihan_Malick
 

یوں تو تجھ بن گذر گئیں صدیاں
زندگی کا یہ ایک سال رہا

Vihan_Malick
 

ہر سال کا اختتام ہمیں موت سے قریب کر رہاہے
مگر
ہم موت کو بھول کر خوش ہیں کہ نیا سال آرہاہے😢

Beautiful Nature image
V  : الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن اے دسمبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع🥀🍂 🥀 - 
Vihan_Malick
 

حالانکہ؛ مرض ہے مُجھے یادداشت کا لیکن
تُم ایسے ہُوئے یاد کہ ؛ بُھولے نہیں جاتے🖤🍁
❤🩹

Vihan_Malick
 

" کئی دِنوں سے کوئی رابطہ نہیں کِیا ، اے اچھے شخص کیا تُم نے یہ بُرا نہیں کِیا۔ "

Vihan_Malick
 

یوں ہے کہ کہیں نام و نشاں تک نہیں تیرا
اور تجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری 🙂

Vihan_Malick
 

کوئی ٹوٹے تو اُسے بنانا سِیکھو
کوئی رُوٹھے تو اُسے منانا سِیکھو
رِشتے تو مِلتے ہیں مُقَدّر سے " "
بَس اُسے خوبصورتی سے نبھانا سیکھو...❤️ 💕

Vihan_Malick
 

دوسروں کیلئے اچھی باتیں کہنا، اچھے الفاظ بولنا،اچھی سوچ
رکھنا اور دوسروں کے خیرخیرخواہ ہونا نیکی ہے اور کسی کو خیر کے الفاظ کہہ دینا بھی صدقہ ہے

Vihan_Malick
 

بہت ہمت والے ہیں ہم
مگر کبهی کبهی ہار جاتے ہیں
کچھ باتیں سن کر کچھ لہجے دیکھ کر

Vihan_Malick
 

نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات بھی بھول گئے ہیــــں کہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ہے۔

Vihan_Malick
 

انسان بے داغ بھی ہو تُو
داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں

Vihan_Malick
 

آپ کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
آپ کی گفتگو مجھے روح کی شفا لگتی ہے

Vihan_Malick
 

میں نے رشتوں کا اعتبار کیا...!!
اور پھر کھا گئے رشتے مجھے...!!!