💔وہ جواں رتوں کی شامیں کہاں کھو گئی ہیں محسن
میں تو بجھ کے رہ گیا ہوں وہ بچھڑ گیا ہے جب سے🥺💔💔
.
غلط بات پر تیری جو واہ کرینگے
یارا ؛..!
وہی تجھے برباد کرینگے...؛.!
" آپ نے آنے میں اِس بار بُہت وقت لِیا
، اب تو ہم سیکھ چُکے یار گُزارا کرنا!!!
ہر شخص ہے خُدا بننے میں مصروف,
یہ تماشہ بھی خُدا دیکھ رہا ہے !!!!!!
📝
وقت گزر سکتا ہے تمہارے بنا_!!
لیکن یار زندگی نہیں؟ یہ مشکل ہے
زندگی شاید اسی کا نام ہے
دوریاں مجبوریاں تنہائیاں❤️🥀
"-میں تمہارے معاملے میں اتنا شدت پسند ہوں کہ دنیا کہ کسی کونے میں بیٹھا انسان اگر تمہیں سوچتا بھی تو وہ میرا دشمن ہے "🖤
اک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں۔۔۔۔😏
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی🔥🤘
ہم سنے اور سنائے جاتے تھے
رات بھر کی کہانیاں تھے ہم 🙂💔
🖤
کسی کو بھی اس کے ماضی کی وجہ سے مت پرکھو۔
ہو سکتا ہے وہ اب وہاں نہ رہتا ہو۔
بہت بولتا تھا نہ میں 💔
لو دیکھو! اب *چپ ہو گیا ہوں* 😶
🖤
#LaUgH_WiTh_MaNy,
BuT
#DoN't #TrUsT_AnY.

وابستگیاں خوار کرتی ہیں،
یہ نہ رکھا کیجیے کسی سے...!!! 🥀
تُم جسے لڑکی سمجھتے ہو جادوگرنی ہے
جانے کتنوں کو کبوتر بنا کے رکھا ہے
غم نہ ہوتا جو کِھل کے مرجھاتے
غم تو یہ ہے کہ ہم کِھلے بھی کہاں؟
🙂💔
بھاڑ میں جائے من پسند شخص!!
جو میرا بنے میں اس پہ قربان 💜🌸
رہنے دو اب کے تم بھی مجھے پڑھ نہ سکو گے
💦💦💦
برسات میں کاغذ کی طرح بھیگ گیا ہوں میں
🙇🙇
موسم تھا بے قرار تمھیں سوچتے رہے
کل رات بار بار تمھیں سوچتے رہے
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ھم
چپ چاپ سوگوار تمھیں سوچتے رہے
تجھ سے نہیں ملا تھا مگر چاہتا تھا میں
تُو ہم سفر ہو اور کہیں کا سفر نہ ہو
عباس تابش ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain