Damadam.pk
Vihan_Malick's posts | Damadam

Vihan_Malick's posts:

Vihan_Malick
 

منسوب چراغوں سے طرف دار ہوا کے
تم لوگ منافق ہو منافق بھی بلا کے!!

Vihan_Malick
 

اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے
اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
😣

Vihan_Malick
 

نظر نہ آنا تو صفت خدا ہے
بخدا! سامنے آ شرک نہ کر !
💞

Vihan_Malick
 

میں کہانی تو نہیں ہوں کہ سدا رہ جاؤں گا
میں نے کردار نبھانا ہے چلے جانا ہے 😊

Vihan_Malick
 

رُخصت نہ مانگ ورنہ تُجھے روک لُوں گا میں
یوں مجھ کو چھوڑ جا کہ مجھے خبر تک نہ ہو

Vihan_Malick
 

اب کے یہ سوچ کر بیمار پڑے ہیں کہ ہمیں 😔
ٹھیک ہونا ہی نہیں تیری عیادت کے بغیر💔

Vihan_Malick
 

رند جو ظرف اٹھا لیں وہی ساغر بن جائے
جس جگہ بیٹھ کے پی لیں وہی میخانہ بنے

Vihan_Malick
 


🦋 فرض کرو تم میرے ہو____!
اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے.

Vihan_Malick
 

زنگ آلود تالا لگا ہو جیسے
دل اب یوں خاموش رہتا ہے
A🍂

Digital Art image
V  : گھر میں داخل ہوتے ساتھ ہی پہلا سوال یہ ہوتا ہے کہ امی کہاں ہیں۔ یااللہ ہمارے - 
وہ ہم سے پوچھنے آۓ کہ کیا بچا باقی ؟
سو ہم نے ہولے سے کانوں میں کہہ دیا "وحشت"
V  : وہ ہم سے پوچھنے آۓ کہ کیا بچا باقی ؟ سو ہم نے ہولے سے کانوں میں کہہ دیا - 
Vihan_Malick
 

"جب تمہیں کوئی فرینڈشپ کا بولے تم اس سے ایکسپائری ڈیٹ پوچھ لیا کرو کیونکہ کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی
Attraction
ہوتی ہے اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی ہے اور پھر آپ کے حصے میں صرف خسارے آتے ہیں."💔😔

اتنا  مجھے  عزیز  ہے دنیا  میں  ایک  شخص  
جتنی کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف
V  : اتنا مجھے عزیز ہے دنیا میں ایک شخص جتنی کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف - 
Vihan_Malick
 

کیوں ضبط کی بنیاد ہلانے پہ____ تُلا ہے!!!!
میں پھینک نہ دوں ہجر تجھے آگ لگا کے...

موبائلوں  کے  دور  کے  عاشق  کو  کیا  پتا
رکھتے تھے کیسے خط میں کلیجہ نکال کر
V  : موبائلوں کے دور کے عاشق کو کیا پتا رکھتے تھے کیسے خط میں کلیجہ نکال - 
Vihan_Malick
 

نہ ملا کر اداس لوگوں سے!
حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر........نہ جائے کہیں

Vihan_Malick
 

پیار سے دیکھتا ہے جب کوئی
یاد آتی ہیں دور کی باتیں

Vihan_Malick
 

یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں

Vihan_Malick
 

میرا بڑھاپا زیادہ اداس گزرے گا
میں خاموش پسند ہوں، میرے دوست کم ہیں🙂😌

Vihan_Malick
 

بارش کی طرح کوئی
برستا رھے ھم پر ۔۔۔،
🌧☔️
مٹی کی طرح ہم بھی مہکتے چلے جائیں ۔۔۔!!!💖