❤خُوش رہنا ہے تو اپنی فِطرت میں اِک بات شامل کر لو۔۔۔۔۔!!!!
نہ مِلے کوئی اپنے جیسا تو خُود سے ہی پیار کر لو۔۔!!❤ 🍁
*" جذبات کو قِسطوں میں تقسیم کریں ، کِیوں کہ ؛ جب آپ کثرت سے نِچھاور کرتے ہیں تو لوگ جلد ہی اُکتا جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂*
تو بھی ہمیں بن دیکھے گزر جائے گا اک دن
کچھ سوچ کے ہم بھی تجھے آواز نہ دیں گے
جو تمہیں نہیں سمجھتا ہے اس کو سمجھانا چھوڑ دو
اے زندگی گلے لگا لے
ہم نے بھی تیرے ہر اِک غم کو گلے سے لگایا ہے...
ہے نا....!
سنا ہوگا کسی سے درد کی اک حد بھی ہوتی ہے
ملو ہم سے ، کہ ہم اس حد کے اکثر پار جاتے ہیں
ہتھ پھڑ طبیبا مرض نہ پچھ
نہ عرق پلا مینوں کجھ وی نئیں
نہ کر برباد دوائیاں نوں
نہ ٹیکے لا مینوں کجھ وی نئیں
اوہدے ہجر دے وچ میں بیمار پیاں
نہ شور مچا مینوں کجھ وی نئیں
جے مرض میری توں پچھدا ایں !
مینوں یار ملا مینوں کجھ وی نئیں_
🤒

مشکل وقت میں سب کا ساتھ دیا کرو کیونکہ یہ سب پہ آتا ہے
کسی کا صبر دیکھنے کے لیے
کسی کا ظرف دیکھنے کے لیے... ✍️
" BaHut VeeRaan hOta jAA RahAA h000n ,,,!!!
K jaisy
" Aj kl ka Pak¡StAn🇵🇰 HoooTaaa jAAAa RahAAa Ho000n ,,,!!!
آئینہ صاف رہے ، ربط میں تشکیک نہ ہو..
اس لیے روز تجھے کہتے ہیں نزدیک نہ ہو..
ہے اگر عشق تو پھر عشق لگے ، رحم نہیں..
اتنی مقدار تو دے، وصل رہے، بھیک نہ ہو..!!❣️✨
کتب فروش کو اپنا سامان چوری ہونے کا خوف نہیں ہوتا کیونکہ طالب علم چوری نہیں کرتے، اور چور مطالعہ نہیں کرتے۔
عربی کہاوت
دل کو سکون روح کو آرام آ گیا
موت آ گئی کہ دوست کا پیغام آ گیا
جب کوئی ذکر گردش آیام آ گیا
بے اختیار لب پہ ترا نام آ گیا
دیوانگی ہو عقل ہو امید ہو کہ یاس
اپنا وہی ہے وقت پہ جو کام آ گیا
دل کے معاملات میں ناصح شکست کیا
سو بار حسن پر بھی یہ الزام آ گیا
دل کو نہ پوچھ معرکۂ حسن و عشق میں
کیا جانیے غریب کہاں کام آ گیا
یہ کیا مقام عشق ہے ظالم کہ ان دنوں
اکثر ترے بغیر بھی آرام آ گیا
دل کو سکون روح کو آرام آ گیا
موت آ گئی کہ دوست کا پیغام آ گیا
جب کوئی ذکر گردش آیام آ گیا
بے اختیار لب پہ ترا نام آ گیا
دیوانگی ہو عقل ہو امید ہو کہ یاس
اپنا وہی ہے وقت پہ جو کام آ گیا
دل کے معاملات میں ناصح شکست کیا
سو بار حسن پر بھی یہ الزام آ گیا
دل کو نہ پوچھ معرکۂ حسن و عشق میں
کیا جانیے غریب کہاں کام آ گیا
یہ کیا مقام عشق ہے ظالم کہ ان دنوں
اکثر ترے بغیر بھی آرام آ گیا
دل کو سکون روح کو آرام آ گیا
موت آ گئی کہ دوست کا پیغام آ گیا
جب کوئی ذکر گردش آیام آ گیا
بے اختیار لب پہ ترا نام آ گیا
دیوانگی ہو عقل ہو امید ہو کہ یاس
اپنا وہی ہے وقت پہ جو کام آ گیا
دل کے معاملات میں ناصح شکست کیا
سو بار حسن پر بھی یہ الزام آ گیا
دل کو نہ پوچھ معرکۂ حسن و عشق میں
کیا جانیے غریب کہاں کام آ گیا
یہ کیا مقام عشق ہے ظالم کہ ان دنوں
اکثر ترے بغیر بھی آرام آ گیا
کبھی کبھی یہ ترا مجھ سے ہم سخن ہونا
منافقت بھی اگر ہے تو خوبصورت ہے
💥🥀🖤
اب تو ہر بات یاد رہتی ہے
غالباً میں کسی کو بھول گیا
ہم بھی ہیں شاید کسی بھٹکی ہوئی کشتی کے لوگ
چیخنے لگتے ہیں خوابوں میں جزیرہ دیکھ کر 😑
اب میں رہتا ہوں ملال میں گم🌚
خود سے غافل تیرے خیال میں گم🖤
🙄
پھر اس کی یاد میں گم ہے
یہ دل بھی کتے کی دم ہے !!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain