ہم ہی سے کیوں کر نبھاٸیں گے آپ
ہزاروں میسر ہیں آپ کو تو ہم سے بہتر 🖤
پڑوسی بھوکا ہے تین دن سے
میں چوتھا عمرہ کر آیا ہوں۔۔۔۔
😭😭😭😭😭
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں
یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
🤍
Current صورتحال Of PDM
HAYE HAYE MAZY HAYE
😁😁😁
حلات خروپ دے🙄
میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.
دلوں میں رہنا سیکھیے🤞
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں 😏🔥
چیخ اُٹھتا ہے میرے اندر بھی کچھ
جب میں کہتا ہوں کوئی بات نہیں🖤
Bhari Bazm Mein Raaz Ki Baat Keh Di
Bara Be-Adab Hun, Saza Chahta Hun
🔥لہجے فقط رسیلے ہیں لوگ اندر سے زہریلے ہیں💯
لگے ہیں ڈھونڈنے خود کو مگر شیشہ نہیں ملتا،
تمھیں, تم سا نہیں ملتا، مجھے، مجھ سا نہیں ملتا...🍁❤
ہونے کو یوں تو صبر بھی ہمدم ہے ضبط بھی
ہـم کــو مگر سکوں ______نہ آیا ترے بغیر!!
*سب سے زیادہ آن لائن رہنے والے لوگ حقیقی زندگی میں سب سے زیادہ تنہا ہوتے ہیں۔"*
*
نہیں تدبیر کچھ بنتی پڑے سر کو پٹکتے ہیں!
🍁🥀
نہ دل❤️چھوڑے ہے ھم کو اور نہ ھم دل چھوڑ سکتے ہیں!
🍁
ذوق
"ہر ایک شخص کو کم ہی سمجھ میں آتا ہوں،
جو جانتا ہے اسی کی سمجھ میں آتا ہوں۔
نہ آؤں تو میں سمجھ میں کبھی نہیں آتا،
سمجھ میں آؤں تو فوری سمجھ میں آتا ہوں۔
تجھے جو مجھ سے شکایت ہے وہ محبت ہے،
اسی لئیے تو میں تیری سمجھ میں آتا ہوں۔
جو تشنہ کام نظر بھر کے دیکھتے ہیں انہیں،
شراب اور صراحی سمجھ میں آتا ہوں۔
سمجھ سکے نہ میرے یار تو گلہ کیسا،
میں خود بھی کون سا اپنی سمجھ میں آتا ہوں۔۔۔۔!!
تجھ کو کھو کر ہی تو یہ عہد کِیا ہے خود سے
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہونے دینی🖤
ہم فرض کر رہے ہیں وہ مہرباں رہے گا
کیا فرض کر رہے ہیں "لاحول ولا قوة"
ہم نے اَپنی زنگی سے کسی کو بھی نہیں نِکالا،
سب کے سب لوگ ایک حادثے میں مرتے گئے، جسے لوگ اعتبار کہتے ہیں..!🔥
دوسرا موقع سب کو ملتا ہے یار
پہلی بازی سب نے ہاری ہوتی ہے..!
بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain