❤️✨____ مخلص لوگ ہمیشہ آپکا انتظار کرتے ہیں 😏😏
بھلے کتنے ناراض ہوں..

سنو
اے عام سی لڑکی مجھ سے بات کرو تاکہ تمہیں احساس ہو کے تم کتنی خاص ہو .😒🙂🖤
مجھ میں ہر عیب سہی
پر تیری ذات کے لیے مخلص ہوں
میں نے کبھی کوئی بدعا نہیں دی ۔ کیوں کے جس دل میں عزت احترام ہو وہاں دعاٸیں رہتی ہے۔ ہاں مگر کبھی کبھی دعاٶں میں اثر نہیں رہتا۔ میری دعا میں بھی نہی رہا کم ازکم تمہارے معاملے میں تو یہ سب ہی ہوا ہے۔
اس کے باوجود بھی مجھے لگتا ہے کہ تمہیں سب سے زیادہ دعاٸیں میں ہی دیتا ہوں۔۔۔۔کیوں دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔نہیں جانتا؟؟؟
جانتا ہوں تو بس اتنا کہ تم خوش رہو گی، تو میرے دل کو اچھا لگے گا
مجھے تمہارا وقت،
اور تمہاری توجہہ چاہیے،،
اور تم سمجھتی ہو میں تم سے
بلاوجہہ لڑتا ہوں،،،جھگڑتا ہوں،،، شک کرتا ہوں۔
جس دن میں نے خاموشی اختیار کر لی،
اس دن سمجھ جانا اب تم بھی وہ اہمیت کھو چکی ہو۔
ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﭘﮧ ﭼﮍتا ﮨﻮﮞ.....
ﻟﮍتا ﮨﻮﮞ ﺗﻢ ﺳﮯ..... تم سے غصہ کرتا ہوں...
ﺗﻮ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻏﺼﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

*ہائے یہ بن مطلب کے اداسیاں جینا محال کرتی ہیں🥀🌚*
آرزو تیری برقرار رہے دل کا کیا ہے رہا رہا نہ رہا
سنا ہے یہاں ذوق والے شاعر بہت ہیں
کچھ ہمیں بھی سناؤ ہم گھائل بہت ہیں
# 💞
اچھا سنو! آج کل غصہ بڑا کرنے لگے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نفرت بڑھ گئی ہے یا دل بھر گیا
Fursat k lamhoon mn yaad krne wale ko dost nhi
siRf TIME PASS kehty hain
جب کسی کو کوئی مُنہ نہیں لگاتا۔۔
تو لوگ لکھتے ہیں۔۔
(Alone But Happy)
مُخلص لوگ....!!رُوٹھ جائیں تَو ، منا لیا کیجیے✨
مَطلبی لوگ.....!!چھوڑ جائیں تَو ، رَبّ کا شُکر ادا کیجیے💕
تمہارے بعد بد کردار ہونگۓ ہم
تمہارے بعد فلاں____ فلاں سے رابطہ رکھنا___!!💔🔥
میں ماضی کے صفحات کو طے کرتا جاتا ہوں لیکن بعض صفحات کے کونے موڑ دیتا ہوں کہ ان پر لکھا سبق کبھی بھول نہ پاؤں...!
معلوم نہیں گناہ کتنے ہیں لیکن
یا رب !
اس رمضان کے صدقے بخش دے آمین،،،.!
ملو تو_____ نوازش نہ ملو_____ تو شکوہ__ نہیں
سمجھو تو تیرے اپنے ہیں نہ سمجھو تو کچھ بھی نہیں..
تمھاری اتنی توجہ کے ملتجی ہیں ہم
بہت نہیں تـــــــو ذرا آشنائے حال رہو۔۔۔!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain