,,,, Agar Log Apni Zarurat pe Aap ko Yaad Karty hain to Bura Mat Man0..Q_K Chiragh Ki Yaad Tab Hi Aati He Jab Andhera Hota Hai. . .
Assalaam o Alaikum ہر کسی کے لیے دعا کیا کرو کیا پتا کسی کی قسمت تهماری دعا کا انتظار کر رہی ہو💯 Juma Mubarak
اب سمجھنے لگا ہے دِل کہ کتنے بےمول تھے ہم ۔"💔🥀
ہزار دوست نہیں چائیے " بس وہ ایک چائیے جو میری غیر موجودگی میں میری برائی ناں سُن سکے" ❤
#وہ_لوگ🕵💂_جو_تمہیں_کبھی_یاد_آئیں👉 #ہو_سکے_تو_مجھے🙇_ان_میں_شمار_کرنا_
دنیا کے بازار میں زندگی کا سب سے قیمتی سِکہ اپنے من پسند انسان کا ساتھ ہے،❤️❤️
جو دل کو ملتا ہے تیری گفتگو کے بعد فساد سارا اسی سکون کا ہے!! 💞
گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن بہت اداس بہت بے قرار گزرے گی...!!
میں جانتا ہوں کہ دنیا تجھے بدل دے گی میں جانتا ہوں کہ ایسا نہیں بظاہر تو ہنسی خوشی سے بچھڑ جا اگر بچھڑنا ہے یہ ہر مقام پہ کیا سوچتا ہے آخر تو۔۔۔۔۔۔۔
میری مصروف طبیعت بھی کہاں روک سکی اسے وہ تو یاد آتا ہے،اسے میرے دن رات سے کیا!!
یہ ہم جو تجھے جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں ایسے تو چلی جاے گی بینائی ہماری!! 💞
لوگوں کے دل جنت تو نہیں جہاں بسنے کے لئے ہم خود کو تھکا دیتے ہیں..! thinkings
مجھے دو رنگ بھرنے کی اجازت، میں بناتا ہوں جہاں بنتی نہیں ہے کوئی صورت میں بناتا ہوں تمہیں تو ٹھیک سے برباد کرنا بھی نہیں آتا چلو پیچھے ہٹو، اپنی یہ حالت میں بناتا ہوں....!!!