" Mil ky bhi ہم na Mily
Tum sy na جانے Kyun "...!💔
نظر 🧿 اُداس ہے۔۔نظر ہی آجاؤ ❤️
`° اور جب سہنے کی لت لگ جائے ناں تو کہنے کی چاہ دم توڑ دیتی ہے ۔💔
" ہم جِس کے ہوگئے وہ ہمارا نہ ہو سکا ، یُوں بھی ہُوا حِساب برابر کبھی کبھی
___🖤
«کچھ لوگ اتنے خاص ہوتے ہیں کہ ان سے پانچ منٹ کی گفتگو ہمارے چہرے پہ رہنے والی چوبیس گھنٹے کا سبب بنتی ہے»
دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر♥️
بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر...
❣️ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮈﮬﯿﺮﻭﮞ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮئے ﺑﮭﯽ ﺑﻮﻟﻨﮯ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ
ﻧﮧ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﮐﮯ لئے
ﻧﮧ ﺟﺘﺎﻧﮯ ﮐﮯ لئے
🙂ﻧﮧ ﮨﻤﺪﺭﺩﯼ ﮐﮯ لئے.
آ بیٹھ میرے سامنے تجھ پر آیت پڑھ کر دم کروں.
کہ تو میرے سوا کسی اور کا طلبگار نہ رہے..🥀
لوگوں کو متاثر کرنا چھوڑ دیں کیونکہ وہ بھی اسی کام میں لگے ہوئے ہیں
*میں چاہے چار لوگوں میں بیٹھوں یا چار سو کی بھیڑ میں گم رہوں میرے خیالات کی سوئیاں تمہاری سوچ کے ہندسوں پر ہی اٹکی رہتی ہیں۔
درد دیتی ہے تیری خاموشی
مار دیتا ہے تیرا یوں بے خبر رہنا
عجب اعتبار ہے بے اعتباری کی تصویر ہوں۔
آزاد ہو کے پھر بھی میں رہتا اسیر ہوں..!
ہم ترستے ہی ترستے ہی ترستے ہی رہے!
وہ فلانے سے فلانے سے فلانے سے ملے۔ 😏
یار تری گفتگو میں ہے کیسا طلسم
تو نے کہا کہ جاؤں؟ مرا رنگ اڑ گیا
تم دُعا ہو حَسین لمحوں کی.
ہم تو بس وقت کا تقاضہ ہیں.
کبھی تمہارے سامنے کوٸی رو پڑے تو سمجھ لینا
یہ اسکی بے بسی کی آخری حد تھی..!
ایک گہری نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو۔
ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے ذہنی سانچے میں ڈھل ہی نہیں سکتا،
طبیعتوں کا اختلاف فطری امر ہے , البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار ہے . .!!
وہ لوگ کس درد سے گزرے ہوں گے 💔
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہوں گے 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain