, سکوں ملتا ہے شاعری میں بات کرکے صاحب🍁
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 🍁
ہم پہ بھی ڈال __ اک نظر ایسی
جس کو , کشفَ القلُوب کہتے ہیں💕
*زندگی رہی توزندگی وار دوگا تم پر* 🖤*میرے بُرے وقت میں اچھا ساتھ تم* ے* ♥️
ذندگی کا سب سے ازیت ناک کام۔
کسی لاپرواہ انسان کا انتظار کرنا ہے۔
وہ تھپڑ جو انسان کو خلوص کے بدلے پڑتا ہے وہ انسان کو بدل کے رکھ دیتا ہے 🥀
!!
عجب بھول بھلیاں تھا اُس کا ہونا بھی
ہر ایک شے میں وہی تھا، مگر نہیں تھا وہ
❤️💕
آندھیوں نے توڑ دی ہیں درختوں🌴کی ٹہنیاں🌾
کیسے کٹے گی رات🌌 ،پرندے🐓اُداس ہیں۔.!
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
اِدھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہیں 🔥
" اور پھر مُخلص لوگوں کو بیوقوف کہتی ہے یہ دُنیا! ۔ "🙂
وحشت کے اس مقام پر ہوں ، جہاں
خود کو نوچ کھانا باقی ہے بس💔🙂
#اداس
ﺗﻢ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﻠﻮﮞ ﮔﺎ
ﻻﺅ ﻣﺠﮭﮯ ! ﻣﯿﺮﮮ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﻭ_
💗!!__Tum Mere Liye KOi iLzaaM Naa DhoOndo__!!
💗yara 💗
!!__huM Ne Tum KO Chaha Tha Yehii iLzaaM KaFiii Ha__!!💗
تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!!
💔
یہ دوا ملے' تو میں ٹھیک ہوں...!!
" Hum Hamesha yehi sunte aur parhty aaein hn aksr k Masjid se nilklny wala her shakhs Namazi ni hota aur maikhane se niklny wala her shakhs Sharabi bhi ni hota...."
Mgr
" hamny kuch din pehly ye parhny ko mila k parindon ko dana dalne wala her shakhs Reham dil ni hota,us bhes ma shikari bhi aksar chupa hota h aise he Hamare sath achaae krny wala her shakhs hamdard ni hota bs us k kuch apne mafaad hoty hn..."
Pata ni kyon ye baat Dil mn ghar kr gae hai......
ہم نے بھیڑیوں سے اعتماد ، شیر سے ہمت ، چیونٹیوں سے تعاون ، اور کتوں سے وفاداری سیکھی ،
سوال یہ ہے کہ انسان نے انسان سے کیا سیکھا۔۔۔۔ ؟
وہ الم کشوں کا ملنا وہ نشاط غم کے ساۓ
کبھی رو پڑے تبسم کبھی زخم مسکراۓ
کائنات کے بدصورت ترین مناظر میں سب سے بدتر کسی مضبوط انسان کا ٹُوٹ کر حالات سے سمجھوتہ کرنے کا منظر ہے
جنہیں چُن لیا جائے ان پر تبصرے نہیں کرتے
تسلیم کے بعد تصدیق گمراہ کرتی ہے💯۔
یہ کس مقام پہ سوجھی تمہیں بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
💔
الفاظ کی کوئی قیمت نہیں
لیکن بہت مہنگے پڑتے ہیں
اگر غلط استعمال کئے جائیں ۔۔!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain