Damadam.pk
Vihan_Malick's posts | Damadam

Vihan_Malick's posts:

Vihan_Malick
 

رابطہ کوئی نہ کچھ عرض گزاری رہے گی۔۔۔
غیر مشروط محبت ہے یہ ،،جاری رہے گی۔۔۔

Vihan_Malick
 

باتیں ختم ہوگئی ہیں
یادیں ابھی باقی ہیں۔🥀🥺

Vihan_Malick
 

وہ پرندہ جسے اڑنے سے فرصت ہی نا تھی
آج تنہا ہےتو میری دیوار پر آ کر بیٹھا ہے

Vihan_Malick
 

جینےوالوں سے بھی پوچھو کہ وہ کیسے زندہ ہیں
مرنے والے کا تو سب پوچھتے ہیں"کیسے مرا🥀

Vihan_Malick
 

میرے پروردگار..!!
جتنے بھی لوگ سیلاب میں پھنسے ہوئے ہیں یا اس سے متاثر ہیں سب کی غیب سے مدد فرما آمین
🤲😢😢

Vihan_Malick
 

كهڑكى كهول كر باہر ديكهو🌸❣️
موسم ميرے دل كى باتيں تم سے كرنے آيا ہے.🥀😇

Vihan_Malick
 

(:محتصر ساقیام ہے صاحب🖤
پھر ہم اچھا وقت لانے کے لیے 🔥
یہاں یادیں چھوڑ کر چلے جاے گے:)

Vihan_Malick
 

*._Kufr K Baad Sub Se Bara Gunah kisi ka DiL Dukhana
Hai.
*._.Chahe Wo Dil Momin Ka Ho. Ya Kafir Ka.
Hazrat ALI (R.A)
Asslam o Alikum juma MubaraK
duaooN mein yaaad

Vihan_Malick
 

ﺍﺩﺍﺱ ﻣﺖ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﻭ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ💞
❤اے دوست❤
ﮨﻢ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﮩﻤﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺩﯾﮑﮫ
ﮐﺮ💞 "

Vihan_Malick
 

✨Staaars✨
are seen together,
Yet they r so for apart.
True frnds may not meeet every day but remember they r alwayz linked heart to heart %%%***'''U

Vihan_Malick
 

سٔنا ہے أس کو سٔخن کے اصول آتے ہیں ؟
کرے کلام تو باتوں سے پھول آتے ہیں ؟
.
.
سٔنا ہے أس کے پڑھانے میں ہے مٹھاس ایسی
کہ بٔخار بھی ہو تو بچے سکول آتے ہیں !

Vihan_Malick
 

تم خفا ہو گئے تو کوئی خوشی نہ رہے گی😔
تیرے بنا چراغوں میں روشنی نہ رہے گی💔
کیا کہیں کیا گزری دل پر میرے
زندہ تو رہیں گے مگر زندگی نہ رہے گی

Vihan_Malick
 

*مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے*
*خیر لگنے سے کون آتا ہے💔*

Vihan_Malick
 

جب اس نے رابطے مختصر کئے
تو ہم نے بھی خاموشی بہتر سمجھی_
__😒💔

Vihan_Malick
 

اداس شام اداس وقت اداس زندگی اداس موسم
کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتا ہے دل کے اداس ہونے پہ

Vihan_Malick
 

تم سے شکوہ نہیں رویےکا
تم سے امید بے تحاشا تھی

Vihan_Malick
 

کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گںی منزل
کوںی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا

Vihan_Malick
 

_صدا موسم بہاروں کے نہیـــں رہتے!!_🌹
_سبز پتے بھی گرتے ہیـں جب ہوائیـــں رخ بدلتی ہیـں---_🥀.

Vihan_Malick
 

منسوب تیری ذات سے رعنائیاں تمام_"
تیرے بنا حیات میں کچھ دلکشی نہیں ۔
✍🏻🥀📖🌚

Vihan_Malick
 

کیسے کرو ثابت کے بہت یاد آتے ہو تم 🙄
احساس تم سمجھتے نہیں بتانا ہميں آتا نہیں 😒