Damadam.pk
Vihan_Malick's posts | Damadam

Vihan_Malick's posts:

Vihan_Malick
 

لگاوُ نہ آج شاعری کی محفل😕✨
آج ہمارا دل بہت اداس ہے🥺🔥
💔

Vihan_Malick
 

اثاثہ لگتے تھے مجھ کو کبھی جو خواب میرے
تمہارے بعد تو ، وہ بھی خسارے لگتے ہیں
اے میری روح کے حصے! تمہیں پتہ ہے؟مجھے
تمہارے نام کے انسان بھی پیارے لگتے ہیں....

Vihan_Malick
 

💞ہم آنکھوں میں نہیں دلوں میں💞💞
💞💞رہتے ہیں💞💞
💞ہم سے ملنے کو لوگ اپنا نصیب 💞💞
💞💞کہتے ہیں💞💞
💞ہر کسی سے نہیں کرتے بات ہم 💞💞
💞💞مگر💞💞
💞💞جس سے کرتے ہیں لوگ اسے💞💞
💞خوش نصیب کہتے ہیں💞💞

Vihan_Malick
 

گم سم سا جو اک شخص ہے دلان میں بیٹھا۔۔۔!!!
اس کا بھی کوئی ،، حلقہ احباب تو ہوگا۔۔۔!!!
مت مجھ سے الجھ یار! بس اتنا سمجھ لے۔۔۔!!!!
خود کو جو میسر نہیں ،،،نایاب تو ہوگا۔۔۔!!!
💚🖤

Vihan_Malick
 

اس سے پہلے کہ میں تصویر میں رہ جاؤں فقط
مجھ سے بات کرو، دیکھو میں میسر ہوں ابھی.

Vihan_Malick
 

اب تم میری پوسٹ پر بھی نہیں آتی 🥺
کون پٹیاں پڑھا رہا تمہیں میرے خلاف 🙈🙄

Vihan_Malick
 

ہر جگہ سے بلاک کر کے کہتی ہے
منایا کیوں نہیں
کہاں سے مناؤں یو ٹیوب سے😕

Vihan_Malick
 

*اقبال تیرے کچھ "شاہین"
Damadam
پر لڑکی بنے ہوئے ہیں 🙄*
*اور دکھ اس بات کا ھے😕*
*کہ سر پر دوپٹہ بھی نہیں لیتے 😂🤣😂🤣*

Vihan_Malick
 

ذوق تنہائی کچھ بڑھ گیا اتنا کہ
ہم نـے خود کو ہی خود سـے نکال پھینکا
🖤💔🥺

Vihan_Malick
 

کچھ لوگ اپنی جوانی کا حسیں حصہ
ڈپریشن میں گزار دیتے ہیں..
جیسے کے میں۔۔🙃🖤

Vihan_Malick
 

مرد عورت کی عزت اس کے
کردار یا خوبصورتی
کی وجہ سے نہیں کرتا
مرد عورت کی عزت
اپنے ظرف کے مطابق کرتا ہے
کم ظرف انسان کسی
عورت کی بھی عزت نہیں کرتا
جبکہ ایک اعلیٰ ظرف
انسان اس عورت کو بھی
عزت دیتا ہے ...
جس کی بظاہر معاشرے
میں کوئی عزت نہیں۔..✨♥️

Beautiful People image
V  : میرے حصے کے لوگ لوگ لے جاتے ہیں 💔 - 
Vihan_Malick
 

میں زندگی کے اس موڑ پر ہوں جہاں نہ میں خود خوش ہوں۔۔۔۔
اور نہ کسی کو خوش رکھ پا رہا ہوں۔۔۔۔۔🥀

Street Art image
V  : کوشش کریں اپنے پیچھے خوبصورت یادیں چھوڑ کر جائیں... - 
Paintings image
V  : " کاش کوئی ایسا شخص ہو جو مُجھ سے تُمہاری باتیں سننے پہ رضامند ہو جائے ، میں - 
Vihan_Malick
 

محسوس ہوا خود پہ ، تو ہم بانٹ رہے ہیں
سب اہلِ محبت ہیں جو غم بانٹ رہے ہیں
تو اور کسی کام فرشتوں کو لگادے
مالک مری بستی میں الم بانٹ رہے ہیں
ہر سمت دعا ہے کہ مہک جائیں فضائیں
کچھ پھول ہیں جو آخرِ دم بانٹ رہے ہیں
لفظوں کو حقارت سے نہ دیکھو کہ سخن میں
امید ہے جو اہلِ قلم بانٹ رہے ہیں
دریاؤں کی یہ دریا دلی ٹھیک نہیں ہے
جو خستہ مکانوں میں بھی نم بانٹ رہے ہیں
امداد غریبوں کیلئے لائے تھے حاکم
اب بیٹھ کے حجرے میں رقم بانٹ رہے ہیں

Vihan_Malick
 

Hum Jo zara Bhoole
To us Ne Bhi Inteha Kar Di.,
Jaise Barson Se,
Kisi Bahane Ki Talaash Mien Thay..

Vihan_Malick
 

اگر حج کرنے پر حاجی لکھتے ہو تو حرام کمانے پہ حرام خور بھی لکھا کرو۔۔۔۔!😷😡

Beautiful People image
V  : حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ جن سے عشق ہوجاۓ بس وہی دلکش لگتے ہیں - 
Vihan_Malick
 

وہ ایک شخص جو سکون جیسا تھا۔۔۔۔!!!
جو کبھی ملا ہی نہیں۔۔۔!!!!