Damadam.pk
Vihan_Malick's posts | Damadam

Vihan_Malick's posts:

Vihan_Malick
 

ہم سے بڑا بد قسمت کوئی ہو گا
ہم کو جمعہ مبارک تک نہیں کہا گیا۔

Vihan_Malick
 

اُس نے کہا کہ کون سا تحفہ ہے من پسند.
میں نے کہا وہ شام، جو اب تک اُدھار ہے.
اُس نے کہا ! خزاں میں ملاقات کا جواز..؟
میں نے کہا کہ قُرب کا مطلب بہار ہے.

Vihan_Malick
 

یہ شہر وہ ہے جس میں کوئی گھر بھی خوش نہیں
دادِ ستم نہ دے کہ ستمگر بھی کچھ نہیں
.
اصرار تھا انہیں کہ بھلا دیجیئے ھمیں
ہم نے بھلا دیا تو وہ اس پر بھی خوش نہیں

Vihan_Malick
 

کہنے کو لاڈلا تھا میں اسکا
پھر اس نے میرے ساتھ وہی سلوک کیا
جو قسمت لاڈلوں کے ساتھ کرتی ہے
💔😔🌼🧸🫀🦋

Digital Art image
V  : "اور پھر جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں❤ ان سے کسی صورت بھی دامن نہیں چھڑوائے - 
Vihan_Malick
 

🖤🥀" کِسی جانے والے کو جی بھر کر رو لیا جائے تو دِل کو کچھ افاقہ ہو جاتا ہے ، غم کا غبار آنسوؤں میں بہہ جاتا ہے لیکن جِن جانے والوں کے جانے پر رو بھی نہ سکیں وہ آنسو بڑا تنگ کرتے ہیں ، دِل میں سُوئی کی نوک کی طرح چُبھتے رہتے ہیں باہر نہیں آتے! ۔ " 💔🙂

Vihan_Malick
 

اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر
ٹوٹی کہاں پے جوتیاں ، چھالے کہاں پڑے ؟
کس موڑ پر جناب کی ہمت نے دم دیا!
صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے ؟
💔

Vihan_Malick
 

جب کوئی آپ سے تھوڑا تھوڑا رویہ بدل رہا ہو، آپ خود ایک دم سے بدل کر اس کے لیے آسانی کر دیں اور پھر چاہے وہ کروٹیں بدلے واپس مُڑ کر نہ دیکھیں 🖤

Vihan_Malick
 

لڑکی محبت نہیں کرتی، صرف ہمسفر ڈھونڈنے کے لیے مختلف لوگوں کو پرکھتی ہے، آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گا کے فلاں عورت کسی کی محبت میں پاگل ہو گئی، ذہینی توازن کھو چکی!!
لاکھوں مرد کنوارے مر گئے کسی کی جھوٹی محبت میں، کئی پاگل خانوں کی نظر ہوئے، کئی مزاروں پر بیٹھے موت کا انتظار کر رہے، کئیوں نے زندگی گناہوں سے بھر لی!!
#محبت_مرد_کی_داستان_ہوتی_ہے_جب_کہ_عورت_کی_زندگی_کا_معمولی_سا_واقعہ💔
#It's_true

Vihan_Malick
 

وہ کبوتر جو تیری سمت گئے تھے جاناں!
لوٹ تو آئے ہیں مگر آواز گنوا بیٹھے ہیں!!

Vihan_Malick
 

بعد مدت جو میرا حال پوچھا اس نے
تو حیرت ہوئی🖤
میں جو اک بے نوا ، بے صدا ،خاموشی سے
بھرا اک فریاد ہوں🖤
میں اسے یاد ہوں ؟؟🖤

Vihan_Malick
 

" میری خواہش تھی میرے ساتھ رہو تُم لیکن ، ایک مرضی تھی خُدا کی سو خُدا کی مرضی! ۔ " 💔🙂
🖤...

Vihan_Malick
 

میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔.

Vihan_Malick
 

اب بھی موجود ہیں اِس دل میں وہ دلدار سے لوگ
جن کے جانے کا اگر سوچیں ____تو جاں جاتی ہے
میں تو حیراں ہوں کہ وحشت میں___ لگائی آواز
تجھ تلک بھی نہیں جاتی تو کہاں___ جاتی ہے ؟
❤️#❤️

Vihan_Malick
 

لازمی نہیں کہ جو ملا نہیں اُسے چاہنا چھوڑ دیں🙂💕

Vihan_Malick
 

بچھڑ گیا ہوں مگر یاد کرتا رہتا ہوں
کتاب چھوڑ چکا ہوں پڑھائی جاری ہے
عجیب خبط مسیحائی ہے کہ حیرت ہے
مریض مر بھی چکا ہے دوائی جاری ہے

Vihan_Malick
 

کچھ لوگوں کو پچهتاوا بھی نہیں ہوتا
اور ہم سوچتے ہیں کہ
شاید کسی وقت انہیں احساس ہوگا، اپنے منفی رویے کا، اپنی کڑوی باتوں کا، زہریلے جملوں کا ، طنز و طعنوں کا مگر ایسا نہیں ہوتا کیوں کہ
پچهتاوے بھی دل والوں کو ہوتے ہیں اور کچھ لوگوں کے پاس اپنی انا اور اپنا آپ ہوتا

Vihan_Malick
 

فقط خیالوں تک خوبصورت ہیں زندگی۔ ۔

Vihan_Malick
 

بس اگلے موڑ پر سکون ہو گا 🥀
چل زندگی تھوڑا اور چلیں!
🖤🖤🥀🥀
#RJ

Vihan_Malick
 

اے فنا اِس جہاں سے کنارہ کرو🙏🏻🙏🏻