Damadam.pk
Vihan_Malick's posts | Damadam

Vihan_Malick's posts:

Vihan_Malick
 

ہم گنہگار ٹھہرے ہم جیسوں کو میسر کہاں
تو ثواب جیسا ہے نیکی کے بدلے ملتا ہو گا

Vihan_Malick
 

ہاتھ رکھ کر جو وہ پوچھے دلِ بیتاب کا حال
ہو بھی آرام تو کہہ دوں مجھے آرام نہیں❤️

Vihan_Malick
 

یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بلا ..
اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے.. 🖤

میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں، جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے🖤🔥
V  : میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں، جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم - 
Vihan_Malick
 

نگاہِ ناز کے جلوؤں کی رعنائی معاذ اللہ
کوئی بِسمل نظرآیا,اور کوئی گھائل نظر آیا......

Vihan_Malick
 

ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ۔۔۔
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ...
🙄🙄

Vihan_Malick
 

نظر سے گِر کے بھی اٹھتےکسی کو دیکھا ہے کیا...؟..
بھول جاؤ جو کبھی دل میں مقام رکھتے تھے۔۔۔!!!

Vihan_Malick
 

ہوائے دشت مجھے اب تو اجنبی نہ سمجھ
کہ اب تو بھول گئے راستے بھی گھر کے مجھے.!!!!

Vihan_Malick
 

تجھے تو یُوں بھی بیٹھا لیں گے لوگ آنکھوں پر
حسین شخص ! تجھے میری کہاں ضرورت ہے..🖤

Vihan_Malick
 

اسی لیے تو میں رویا نہیں بچھڑتے سمے......
تجھے روانہ کیا ہے جدا نہیں کیا ہے......
اگر یہ بدتمیز اگر تجھ سے ڈر رہے ہیں تو پھر.......
تجھے بگاڑ کے میں نے برا نہیں کیا ہے.......

Vihan_Malick
 

تیرے دست تمنا پہ میرے ہاتھ کا ہونا
بڑے حاسد بنائے گا بڑے دل جلائے گا
EveryonE

Vihan_Malick
 

جس شخص کی چاہت میں کیا نقصان بہت
وہ شخص ہمارا ہے برسوں رہا یہ گمان بہت
سنا ہے رقیب سے بھی خوب نبھا کر رہا تھا وہ
ہم پر بھی چھڑکتا تھا جو اپنی جان بہت
#follow_Me

Vihan_Malick
 

تو ادھر دیکھ مجھ سے باتیں کر. یار چشمے تو پھوٹتے رہیں گے
ایک مدت ہوئی ہے تجھ سے ملے.تم..
توں تو کہتا تھا رابطے رہیں گے................
💔

Vihan_Malick
 

میں لکھ سکوں تو...تمہیں موجبِ الم لکھوں
جو دل پہ روز گزرتی ھے..........شامِ غم لکھوں
کہ میری سوچ کا محور......تمہاری یادیں ھیں
بھلا میں کیسے کسی اور کو .... "اہم" لکھوں
🔥

Vihan_Malick
 

واپس لے آیا ڈاکیہ چٹھی میری ۔۔۔۔۔
بولا پتہ صحیح تھا مگر لوگ بدل گئے

Vihan_Malick
 

نئی مہک کے تعاقب میں مجھ کو بھول گیا ۔۔!!!
وہ شخص میں نے جیسے خوشبوؤں میں تولا تھا ۔۔۔!!!

Vihan_Malick
 

نظر نہ آنا صفت خدا ہے!!!
باخدا شرک نہ کر۔۔نظر آ۔۔
#🥺

Vihan_Malick
 

کوئی مجھ سے نفرت کا اظہار ایسےکرے جیسے مجھ سے زیادہ کوئی قابل نفرت نہیں ہے اس دنیا میں ۔۔🌸
🥀🙂💔

Vihan_Malick
 

کُچھ لوگ آدھی رات تک جاگتے تو ہیں، لیکن نہ یہ لوگ کسی سے بات کر رہے ہوں گے، نہ اِن کا کِسی سے بات کرنے کا دل کرے گا کوئی بات کر لے تو ٹھیک ورنہ خاموشی کےساتھ اپنے آپ میں مگن رہیں گے نہ یہ سوئیں گے، بس یہ کے پیجز کو اوپر نیچے کرتے رہیں گے اور سکرول کرتے کرتے کب آنکھ لگ جائے کوئی خبر نہیں ہوتی اور بعض اوقات رات کی خاموشی دن کے شور سے زیادہ بلند ہوتی ہے ... !!!
کیا اپ بھی ان میں سے ہیں....؟؟

Vihan_Malick
 

نہ جانے کس کی دعاؤں کا اثر ہے۔۔!!!
ساری محبتوں سے رد ہوئے ہم۔۔!!🍁🔥