Damadam.pk
Viirha_khan's posts | Damadam

Viirha_khan's posts:

Viirha_khan
 

Pakistan.m5 Victory.m5
What a performance By Babar Azam and Sir Rizwan

Viirha_khan
 

رب ہنستا ہوا رکھے تجھ کو_"😍
تم تو ہنسنے کی عادی ہو_
VARI

Viirha_khan
 

i
بلغ العلےٰ بکمالہٖ
کشفَ الدُجیٰ بجمالہٖ
حسُنت جمیعُ خِصالہٖ
صلو علیہ و آلہٖ
ترجمہ
پہنچے بلندیوں پہ ، وہ ﷺ اپنے کمال سے
چھٹ گئے اندھیرے آپ ﷺ کے حسن و جمال سے
آپ کی سبھی عادات مبارکہ اور سنتیں بہت پیاری ہیں
آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پر سلام ہو❤
Jummaa Mubarak GuYyzzZ

Viirha_khan
 

تین حرفوں کا عشق رہنے دیجئے
چار حرفوں کا نکاح کیجئے🖤🔥
AhannN

Viirha_khan
 

میں سوچتی ہوں کہ تیرے بغیر بھی تجھ کو🖤
میں ایسے جی کے دکھاٶں گی کہ تو ڈوب مرے🙃
AhannN.e1

Viirha_khan
 

یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں....
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں.....
AhannN jaNnan.m5.a5

Viirha_khan
 

ز یا دہ نہیں تعلق بس اتنا سا ہے محتر م!
آپ آتے ہیں تو سا نسو ں کو قرا ر آتا ہے!
Janab.m5

Viirha_khan
 

میں خاندان کی پابندیوں سے واقف تھی
خدا کا شکر ہے اس شخص نے وفا نہیں کی
اذیتیں سہی پھر بھی ، ہے دل کی چوٹ عزیز
پرانا زخم رفو کر لیا ، دوا نہیں کی
ہزار بار اچھالا ہے زندگی نے مجھے
برا ضرور منایا ہے بد دعا نہیں کی
وہ عشق و رزق میں فاقوں پہ آنے والے ہیں
خدا کے نام سے جس جس نے ابتدا نہیں کی
ترے غرور سے بڑھ کر مری انا ہے مجھے
تو پوچھتا ہے محبت کا مجھ سے ، جا نہیں کی
AhannN.e1

Viirha_khan
 

اس کے چہرے کو محبت سے پکڑ کر میں نے
یہ کہا جان! ...میرا دل ناں___یہاں ڈوبتا ہے"🌸🥀❤️
Hyeeeee.a5

Viirha_khan
 

" یہ جو ہم تم پر جان دیتے ہیں عشق ہے اس کو مان لیتے ہیں✨💜
ایک لاؤ تم کوئی ہم جیسا ہم تم کو سارا جہان دیتے ہیں🕯❤
AhannN jaNnan.a5

کبھی خاموشی کی چیخ پکار سنی ہے
نہیں نہ.توپھرتم کیا جانو
صبر کی حقیقت AhannN .a1
V  : کبھی خاموشی کی چیخ پکار سنی ہے نہیں نہ.توپھرتم کیا جانو صبر کی حقیقت - 
Viirha_khan
 

I know iam Not Perfect BuT. There is No Defect In My Love.
JaNnan.m1

Viirha_khan
 

Jab khuda razi Hoo jayee TOooo
Muqadar badalny ma Daree nahi lagti
Beshaq

Viirha_khan
 

Dosti ka rista Bhout AnMol Hota ha .m5 Allah sab ki dosti salamat rakhy.m5
jiG jaNies

Viirha_khan
 

ItNi udass hoNn Main.i5
Kk
English ma rOony ka Dil kar raha ha.a5

Viirha_khan
 

TuJy zindaGi Bahr yAd Rakhny kI QasaM Too Nahii lii
.MAgar
Tujy Aik pal ka Lia Bohl JaNna Bhi Muskil ha
JaNnan.m5

AhammM.m1
V  : AhammM.m1 - 
Viirha_khan
 

kitNa zaRoori haa .m5
.
Ab maRi khatir Tuu .
.
Muskil haaA Muskil ha Lafzoun ma keh PaNa...m5
jaNnan

Viirha_khan
 

- The Only place i belOng to is Your heart.❤🌸
JanNan

Viirha_khan
 

متاعِ زیست ہے جاناں , یہی غربت, یہی دولت
کبھی کاسہ تیرا لہجہ, کبھی بخشش تیری باتیں 🖤
🌸 Hyeeeeee jaNab