اے میرے من پسند شخص....!
کوئی ساری کائنات کو پھولوں سے سجا دے، تب بھی میرے لیے تمہاری مسکراہٹ زیادہ خوبصورت ہے!❤
🍁
بھولنا میری عادت نہیں ہے
یاداشت چلی جاۓ تو الگ بات ہے
تیری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ
سانس چلی جاۓ تو الگ بات ہے
AhammM
کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕
AhannN
میرے خیال میں رہتا ہے ہر وقت تیرا خیال
☘
اپنے خیال سے کہو میرا کچھ تو خیال کرے
پہنچ سے دُور،چمکتا سراب یعنی تُو
مجھے دکھایا گیا ایک خواب یعنی تُو۔
محبت کےبازار میں حسن کی ضرورت نہیں
🔥
دل جس پہ آجائے وہ سب سےحسین لگتاہے
♥️
YuPpp
Vo Mujy parh Payee
.
.
ItNi us ki Taleem Nahii...
AhannN
Tum na tum hi rehNa ha
..
.
Main bhi main ki qaydIi hOn
.
jaNaa....
Mohabbat khoobsurat ha
.
.
.MaGar
.
.
.iZzat Anamol ha
AhannN....
زندگی تصویر بھی ہے اور حقیقت بھی،
فـرق ہے تـو رنگوں کا...
من چاہے رنگوں سے بنے تو تصویر،
اور اگر....
ان چاہے رنگوں سے بنے تو تقدیــر۔۔۔🖤
AhannN
Happy Ramazan MuBarak toooo All myy jin and churails
MiSsssss uUuu myyYy jiNnn andd churaiLss......
HAPPY birthday bhai........many many happy returns of the day hamisha khus raHoo
بےاختیار ہوں
اپنی شدتوں میں، اپنے جذبوں میں
اپنی نفرتوں میں
تم سے محبت میں
تمھاری جانب بڑھتے
قدموں کو روکنے کی سعی
اور تسلسل سے ہوتی اس ناکامی میں
خود کو تم سے دور رکھنے پر
تم سے دور نہ ہونے میں
میں بےاختیار ہوں جاناں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain