وہ جس کی خاطر نبھا رہے ہیں ، زمانے بھر کی اذیتوں سے .. اسی کا غیروں کیساتھ مل کر ، مزے اڑانا .. عجیب ہے ناں ؟ بجا ہے بلکل کہ ضبط بھی ہے ، عطا خدا کی ، مگر کسی کا .. ہزاروں غم کو گلے لگا کے بھی مسکرانا ..عجیب ہے ناں .
دھوپ کے دشت میں شیشے کی ردائیں دی ہیں زندگی ___ تو نے ہمیں کیسی سزائیں دی ہیں اِک دعاگو نے رفاقت کی تسلی دے کر عمر بھر ___ ہجر میں جلنے کی سزائیں دی ہیں دل کو بجھنے کا بہانہ کوئی درکار تو تھا دکھ تو یہ ہے ____ ترے دامن نے ہوائیں دی ہیں.