Damadam.pk
Viirus's posts | Damadam

Viirus's posts:

Viirus
 

آج کل خود کو بھی کم میسر ہوں،,,
اپنی قلت کا سامنا ہے مجھے

Viirus
 

میری جنت میں کیوں نہی آتے ,,,
راہ میں کوئی پل صراط ہے کیا؟
جون ایلیاء

Viirus
 

وہ جس کی خاطر نبھا رہے ہیں ، زمانے بھر کی اذیتوں سے ..
اسی کا غیروں کیساتھ مل کر ، مزے اڑانا .. عجیب ہے ناں ؟
بجا ہے بلکل کہ ضبط بھی ہے ، عطا خدا کی ، مگر کسی کا ..
ہزاروں غم کو گلے لگا کے بھی مسکرانا ..عجیب ہے ناں .

Viirus
 

ذرہ خاموش بیٹھو،،،،،،، کہ دم آرام سے نکلے,,,
اِدھر میں ہچکی لیتا ہوں،،،،،،،، اُدھر تم رونے لگتی ہو

Viirus
 

چھوڑ مت جانا ہمیں رختِ سفر کی صورت
اے غمِ ہجر کہیں یار نہیں ہو جانا____!

Viirus
 

ادھورے پن سے تو لگتا ھے جیسے دُنیا بھی
کسی کی نِصف میں چھوڑی ہُوئی مُحبّت ھے۔

Viirus
 

ہمدردیاں چبھتی ہیں کانٹوں کی طرح...!!
خدارا اب حال نہ پوچھا کرے کوئی..

Viirus
 

دھوپ کے دشت میں شیشے کی ردائیں دی ہیں
زندگی ___ تو نے ہمیں کیسی سزائیں دی ہیں
اِک دعاگو نے رفاقت کی تسلی دے کر
عمر بھر ___ ہجر میں جلنے کی سزائیں دی ہیں
دل کو بجھنے کا بہانہ کوئی درکار تو تھا
دکھ تو یہ ہے ____ ترے دامن نے ہوائیں دی ہیں.

Viirus
 

ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻣﻤﮑﻦ ﮬﮯ___ﺁﻧﮑﮫ ﺑﮭﮕﻮﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺅﮞ
ﻭﮦ ﮐﮩﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﮬﻮ ﺗُﻢ____ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺅﮞ

Viirus
 

آؤ تمیں بھی جینے کا ہنر سکھاؤں
احساس ختم کرو اور چلتے جاؤ

Viirus
 

کتنی خاموش تھی وہ هجر کی رات..!!
دل کی دھڑکن سے کان پھٹتے تھے .......!!!

Viirus
 

ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﯽ ﺍﻟﺠﮭﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﺍ ﺗﮭﺎ , ﺷﺎﯾﺪ
ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﺸﯿﻤﺎﻧﯽ ﮨﮯ...

Viirus
 

جیسے ننگے پاوں پهٹے پرانے کپڑوں والے بچے اپنی خالی جیبوں کا احساس لیے'' ''دل کو اچهی لگنے والی مہنگی چیزیں کسی دوکان کے بند شیشوں سے پہروں لگ کر تکتے ہیں نا ! '' ''میں بهی تم کو یوں ہی محسن اکثر تکتا رہتا ہوں''

Viirus
 

میں لا علاج ھو گیا ھوں، یوں پتہ چلا
اک دن بنا بتائے دوا روک دی گئ۔۔۔

Viirus
 

ذکر کرتی تھی______ ہر جگہ تیرا....
میں نے خوشبو کے کان کھینچے ہیں....

Viirus
 

اک راجکماری کی غفلت نے۔۔۔
من مار دیا شہزادے کا۔

Viirus
 

بن بلائے آ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوال نہیں کرتا
کیوں تیرا خیال میرا خیال نہیں کرتا۔۔۔

Viirus
 

Tujhy Ya Sarkein Mery Tawasul Sy Jante Hain...................
Tujhy Ya Sab Eshry Khuly Milein Gy...........

Viirus
 

تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے
اُسے بتاؤ وہ شخص کس کی جگہ کھڑا ہے

Viirus
 

- دل چاہتا ہے کہ اس یخ بستہ سردی میں کسی سمندر کے کنارے جا بیٹھوں اور پاؤں پانی میں لٹکا کر اسکی طرف بڑھتے قدموں کی خواہش کو منجمد کر دوں