Damadam.pk
Viirus's posts | Damadam

Viirus's posts:

Viirus
 

گھر جانے سے اتنے خوفزدہ ہیں لوگ
رات گئے تک بازاروں میں پھرتے ہیں
فرحت عباس شاہ

Viirus
 

مطمئن ہوں بظاہر تیرے جانے سے لیکن
کھا رہا ہے مجھے اندر سے اسی بات کا دکھ.

V  : Allah Hafiz - 
Viirus
 

یہاں اُلجھی پڑی ہے زندگی،
وہاں زلفیں سنواری جا رہی ہیں.

V  : Allah Hafiz - 
V  : Allah Hafiz - 
Viirus
 

اختلافات بھی مٹ جائیں گے ، رفتہ رفتہ
جس طرح ھو گا نبھا لیں گے ، تم آؤ تو سہی

Viirus
 

ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں___بڑی بااصول ہوتی ہیں

Viirus
 

سائیں اسکی یاد آنے پہ
کمرہ دھوئیں سے بھر جاتا ہے

Viirus
 

شدت سے کوئی یاد کرتا ہوگا
مدت سے یہی وہم ہے!!

Viirus
 

گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں

Viirus
 

اتنی تاخیر نا کیجئے پلٹنے میں
کہ چابیاں بے اثر ہوجائے تالوں پر

Viirus
 

پہلے لکھتا ہوں میں کاغذ پہ مسائل اپنے
اور پھــــر صبر کے دریا میں بہا دیتا ہوں

Viirus
 

تم پر اتری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں
تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا

Viirus
 

شدید طلب ہے مجھے اُس کی
وہ ہے کہ ذرا بھی میسر نہیں __!!

Viirus
 

جب لہجے بدل جائیں، تو وضاحتیں کیسی
نئی میسر ہو جائیں تو پرانی چاہتیں کیسی

Viirus
 

,,ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر
رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا

Viirus
 

سمجھ نـے والا ہـی میــرا مـرتـبـہ سـمجھتـا ہـے
ســو فــرق نہیـں پـڑتـا،کـون کـیـا سـمجھتـا ہـے

Viirus
 

___چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے
ضرورتوں کے مارے ہیں لوگ____

Viirus
 

آشنا سے چہروں کے، اجنبی رویوں کو
سہہ کر مسکرا دینا، آفرین اذیت ہے