وہ تڑپ جائے اشارہ کوئی ایسا دینا...!!!
اس کو خط لکھنا تو میرا بھی حوالہ دینا...!!!
سنائے گا مجھے دو چار باتیں۔۔۔
پھر میرے سینے سے آن لگے گا۔۔
کیسے بتاؤ تجھے آنکھ سے نکلے ہوئے شخص
تیری اک نقل مکانی نے مجھے مار ڈالا ہے
”- کوئ ہے دلاسہ دینے کو ؟؟
• آج دل درد سے پھٹا جا رہا ہے
ہم ایک جیسے ہی ضدی ہیں اور جانتے ہیں
بچھڑ گئے تو کبھی رابطہ نہیں ہونا
کوشش تو کرو نا ۔۔۔صاحب۔۔۔۔
تھوڑا سا ہمیں یاد کرنے کی۔۔۔
تری طلب بھی نہ آئی ہمارے حصے میں
کسی کے بخت میں لکھا گیا مکمل تُو