دسترس! ترکِ تعلق کا سبب ٹھہرا
اُسکو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا
وہ شخص میرا ہونے پہ راضی ہی نہیں تھا__!
سو ہم نے دعاوں کی تکمیل روک دی__!
ایسا نہ ہو کے پھر تعبیر قتل ہو ۔۔۔
ڈرتے ہیں کوئی خواب نیا دیکھنے سے۔۔۔
جو اُتر جائے دل سے, کیا ہیرا کیا خاک
اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن
ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے
بڑے اسرار پوشیدہ ہیں اِس تنہا پسندی میں،
یہ مت سمجھو کہ دیوانے جہاں دیدہ نہیں ہوتے،
تعجب کیا اگر دنیا مجھ سے نا خوش ہے،
بہت سے لوگ دنیا میں پسندیدہ نہیں ہوتے۔
کسی کتاب میں رکھی نشانیوں کی طرح
جہاں وہ چھوڑ گیا تھا وہیں پڑا ہوا ہوں
فتنہ پردآز ، دغآ بآز ، فسوں گر ، عیآر!
ہآئے آفسوس دل آیا بھی تو آیا کس پر
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے ..
میں چاھوں تو تمھیں پاگل کر دوں .
وہ پوچھنا یہ تھا
کہ
اگر اپنا جانو نہ ہو تو
دوسروں کے جانو پہ نظر 👀🫣رکھ سکتے ہیں 🧐😁
سخت فیصلے لینے کا موسم آ گیا ہے
نہانا ہے یا نہیں 😁😁
مجھے کبھی کبھی ان لوگوں کی بہت فکر ہونے لگتی ہے😒😔
جن لوگوں نے کوئی کام میرے مشورے پہ کیا ہو🙈🤭
کبھی کبھی ہر چیز انسان میں روتی ہے ، سوائے اس کی آنکھوں کے