اک لمحہ بھی نہ نبھا سکیں گے میرا کردار
وہ لوگ جو مجھے مشورے ہزار دیتے ہیں
میرا ہو جا مجھے آئے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے انکار مکمل کر دے
تو جو خوش ہے تو یہی بات مجھے ہے کافی
جیت جا مجھ سے میری ہار مکمل کر دے
دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی
میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا۔
اک شخص کا بچھڑنا ایسا بھی دکھ نہیں ہے
آنکھیں اداس کر لوں ہنسنا ہی چھوڑ دوں میں
۔
کبھی کسی کو مکمل میسر نہ آؤ۔۔
یقین کرو ذلیل ہو جاؤ گے۔۔
اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے قیمتی ، کتنے قابل اور کتنے اہم ہیں ، اگر آپ ناقدروں کے ہاتھ لگے ہوئے ہیں تو آپ بیکار ہیں…
