وہ جِسکی اداسی کا مداوا تھا کبھی میں۔۔!! زہر لگتا ہے اب اُسے طرزِ کلام میرا۔۔!! وہ تو پَل بھر نہیں رہ پاتی تھی بغیر میرے۔۔!! تیسرے شخص تیرے ہُنر کو سلام میرا••!!
دل کو سمجھاؤں گا جیسے بھی ہو ممکن لیکن اب میں اظہارِ تمنا نہیں ہونے دوں گا اے میرے ظرف و انا اتنا پریشان کیوں ہو کہ چکا ہوں نا اب تمہیں رسوا نہیں ہونے دوں گا