Damadam.pk
Viraan_galyaan's posts | Damadam

Viraan_galyaan's posts:

Viraan_galyaan
 

چاہنے والوں کی قدر کریں❤️
نہ چاہنے والے تو ویسے ہی بہت ہیں 😉

Viraan_galyaan
 

خامیاں ہی نکال سکتے ہیں لوگ😏
برابری کرنے کی اوقات جو نہیں💯🔥

Viraan_galyaan
 

چل اب اپنے ہنر کوآزما کے دیکھ
نکال دیا تجھے دل سے
اب دوبارہ جگہ بنا کے دیکھ..🔥

Viraan_galyaan
 

فَاذْكُرُونِي اَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُواْ لِي وَلاَ تَكْفُرُونِO
سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر ادا کیا کرو اور میری ناشکری نہ کیا کروo

Viraan_galyaan
 

تم یوسف کے قبیلے ہو تمہیں کیا معلوم ۔۔۔۔۔۔۔
حبشہ سے آئے ہوئے شخص کی قیمت کیا ہے ۔۔۔۔۔
🖤🖤

Viraan_galyaan
 

رکہتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بہر
ہم سے بدلے نہیں جاتے یار بہی اور پیار بہی

Viraan_galyaan
 

خدا سلامت رکھے اُن نظروں کو بھی🔥🔥🔥
جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے🔥🔥🔥
🚩🚩🚩

Islamic Quotes image
V  : انشاء اللہ - 
Viraan_galyaan
 

تیرے سوا بسایہ ہی نہیں کسی کو دل میں
اگر لے سکتے ہو تو لے لو میرے روح کی تلاشیان

Viraan_galyaan
 

سب کو میرے ہی بعد رکھئے گا
آپ میرے ہیں ۔۔۔۔۔ یاد رکھئے گا...

Viraan_galyaan
 

جسے چاہا در پہ بلا لیا ~ جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
❤️

Viraan_galyaan
 

ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤❤ ..............................

Viraan_galyaan
 

جس جس نے میرا فین ہونا ہے ہو جاؤ
کیونکہ سردی آگئی ہے ورنہ میں بھاگ جاؤں گا 😂😂😂🤣🤣

Viraan_galyaan
 

چوراؤ نظریں چہوڑاؤ دامن بس مینے فیصلا کر لیا روٹی آج کے بعد بنائیں گے ہم
دسو پہلے کی کرنا پے گا

Viraan_galyaan
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!🥰
💞✌️

Viraan_galyaan
 

جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہو نہ صاحب
انہی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاؤ گے

Viraan_galyaan
 

*تاریخ گواہ ہے -" 😂
*میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں* -"
*تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا شہزادا😘🙈
🤣🤣🤣

Viraan_galyaan
 

صرف ایک کا ہی ہونا حسن بندگی ہے غالب
جو بار بار قبلا بدلتے ہیں وہ بےدین ہوتے ہے

Beautiful People image
V  : 😒🥀 تہذیب دیکھی میں نے غریب کے گھر پر،‼️🔥 پھٹا سا دوپٹہ تھا، مگر تھا سر - 
Viraan_galyaan
 

مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکین ہے..
تو پھر بھی میرا دل، عقیدہ، اور یقین ہے..
یہ آئینے تجھے تیری خبر نہ دے سکیں گے..
آ دیکھ میری آنکھ سے تو کتنا حسین ہے..