Damadam.pk
Viraan_galyaan's posts | Damadam

Viraan_galyaan's posts:

Viraan_galyaan
 

Aslam Alikum all Damadam Good ev9g

Viraan_galyaan
 

"#کبھی یہ نہ #سمجھنا تیرے #قابل نہیں ہم💔
#ترستے ہیں🙇♂ وہ #لوگ جن سے #ملتے نہیں ہم

Viraan_galyaan
 

_ہمیں ہم جیسے ہی پسند ہیں_
_تم نواب ہو تو گھر بیٹھو_

Viraan_galyaan
 

خوبصورتی صرف آنکھوں پر اثر کرتی ہے
لیکن اچھا اخلاق اور اچھی سوچ سیدھے دل پر قبضہ جما لیتے ہیں💯🤝

Viraan_galyaan
 

جس جگہ ہماری مخالفت عروج پر ہو
ہم وہاں پر شوق سے قدم رکھتے ہیں👑

Viraan_galyaan
 

تم میرے لیے اب کوئی الزام نہ ڈھونڈو
چاہا تھا تمہیں اک یہی الزام بہت ہے

Viraan_galyaan
 

رکہتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بہر
ہم سے بدلے نہیں جاتے یار بہی اور پیار بہی

Viraan_galyaan
 

تم دو دوکھا اور میں سمجہوں محبت
اب اتنا بہی سادگی کا زمانہ نہیں رہا صاحب

Viraan_galyaan
 

😍جو گیا اس کا غم نہیں
جو ملا کسی سے کم نہیں 👉
Aslam_0_alikum Good Ev9g

Viraan_galyaan
 

دو چار نہیں مجھ کو فقط ایک ہی انسان دیکھا دو ۔
جو اندر سے بھی باہر جیسا ہو

Viraan_galyaan
 

زرا سا جھوٹ ہی لکھ دو کہ تم بن دل نہیں لگتا ❤️
ہمارا دل بہل جائے تو پھر سے تم مکر جانا

Viraan_galyaan
 

صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!

Viraan_galyaan
 

تم روٹھے روٹھے سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی
میں زندگی گروی رکھ دوں گا تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی

Viraan_galyaan
 

رکھتے ہیں محبت کو تغافل میں چھپا کر
پروا ہی تو کرتے ہیں جو پروا نہیں کرتے

Viraan_galyaan
 

سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب
کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے

Viraan_galyaan
 

روگاں وچوں روگ انوکھا جس دا نام غریبی
لگ جاوے تے چھڈ جاندے رشتے دار قریبی

Viraan_galyaan
 

مُجھے اب مُردہ سمجھ کر رو لو تُم
مَیں اگر زندہ ہوں تو تُمہارے لیے نہیں
#

Viraan_galyaan
 

دل سے نکلی ہی نہیں شام جدائی والی
تم تو کہتے تھے برا وقت گزر جاتا ہے

Viraan_galyaan
 

رستے کی ویرانیاں آنکھوں میں گُھلنے لگی ہیں
خدارا !!
پلٹنے میں دیری نہ کرنا
کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ دید کی ماری رتجگی آنکھیں خون رو دیں
بیناٸ کھو دیں 🥀💔

Viraan_galyaan
 

Aslam Alikum Good Ev9ing