,😜ٹوٸنکل ٹوٸنکل لٹل سٹار 😜
😜تیرا جانوں گیا بازار 😜
😜اس کو مل گیا دوسرا پیار 😜
😭اب تو بیٹھ کے مکھیاں مار🤣😅
رب نے تمہیں بہت کچھ دیا ہے
سواۓ میرے فون نمبر کے
🙈🙈😂
یہ میں ہوں😌
یہ میری پوسٹ ہے🙂
اور یہ میری امی کی بہوں پڑھ رہی ہے🙈
ہمارے لئے تو پیار چار ہزار کے نوٹ جیسا ہے
نہ بنا ، نہ دیکھا ، نہ مِلا 😑😂😂🙈
وہ جو محبوب کی یادوں میں جاگتے ہیں راتوں کو..😢🙄
ووہی بتا سکتے ہیں...🤔
کہ لائٹ کتنے بجے جاتی ہے اور کتنے بجے آتی ہے..!🙃😝😂😂✌🏻
چائے میں kurkary ڈبو کر کھائیں
مزا نہ آئے تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں ۔🙂🔪
اقبال تیرے شاہین👻
چلاتے ہیں سین 🙄🥵
وہ بھی تین تین 😑
پھر کہتے ہیں__ I m single__
او وی شدید ترین 🙂🤝
saii kha na😂
کوئی تو انتظار کرتا ہو گا میری پوسٹ کا🙊🙌
اب سارےدمادم ممبرز تو بے وفا نہیں ہو سکتے😒😌♥️
لوگ کہتے ہیں اب دنیا میں اچھے لوگ نہیں ملتے🙄🙄
ارے مجھ سے ملو اور اپنی غلط فہمی دور کر لو🙈🙈🙊🙊🙊🙈🤭🤭😂
💖🦋یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ھے
ملال ھے ، مگر اتنا ملال تھوڑی ھے ،💖🦋
🦋💖پروں کو کاٹ دیا ھے اڑان سے پہلے ،
یہ خوف ہجر ھے ، شوق وصال تھوڑی ھے،🦋💖
لگانی پڑتی ھے ڈبکی ابھرنے سے پہلے ،
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ھے ،💖🦋
💖🦋مزہ تو تب ھے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو ،
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ھے۔۔!!!!💖🦋
kuchh to majburiyan rahii hongii
yun koi bewafa nahin hota..!!!
لـوگ نقل کـریـں گـے🤙
پــر بــرابــری کـبھـی نـہیـں 🔥👑
جو ساتھ ہوکر سنوار نہ سکے۔!!
وہ خلاف ہوکر کیا بگاڑ لینگے۔🔥
بات کرنی ہے تو جلدی کرلو
ورنہ مینے لڑکی کی آڈی لگادی تے فیر ضرورت نئی پے گی🤣🤣😂😂 RIGHT
دل تو بہت کر رہا ہے بات کرنے کو
لیکن پہلے hi تم بولو 🥀🥀
Suna Tha Tere Shehar Main Wafa Milti Hai 🌹🌹🌹
Magar Yaha Tu Dil Lagane Ky Bhi Saza Milti Hai🥀🥀🥀🥀
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل پڑی ہمارے ویرانے میں💔
انداز بڑا ظالم ہے دسمبر تیرے آنے کا,,,,,,,,,,,😢😭
بھول گئے ہو آپ تو ہمیں بلکل ہی جناب ــــہہہـ٨ــــ 🦅✌️
کیا حکومت نے یادیں بھی مہنگیں کر دی🥀
صاحب چھوڑ دیا اس کا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے
🥀💙🥀
جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جائے گی
Mhb11 please kuch changing kro yar
Idhr tu sare ee sad aye phly Damadam top pe hoa krta tha ab tu idhr koi bat krny ko bhi razi nh??????y
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain