Damadam.pk
Viraan_galyaan's posts | Damadam

Viraan_galyaan's posts:

Viraan_galyaan
 

Fallow ke bdly fallow Mily ga

Viraan_galyaan
 

بڑی خاموشی ھے ہر طرف🙄😕
عشق ہو گیا ہے سب کو🧐
یا پیکج ختم ہوگیا ہے👀

Viraan_galyaan
 

سنو خود ہی آجاؤ انبکس،
اگر دونوں نخرے کرینگے تو بات کیسے بنے گی 😉🤣🤣

Viraan_galyaan
 

وہ پوچھنا یہ تھا ☹️
راہ چلتی لڑکی کو سلام کرنے سے ثواب ملتا ہے🤔😊🙈

Viraan_galyaan
 

پاکستان میں بس ایک ہی پیر اصلی ہے وہ جو اتوار کے بعد آتا ہے باقی سب پیر پیسے کے پجاری ہیں😁😝🤣

Viraan_galyaan
 

سنو مان جاؤ نا پلیج 😒
میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا 😍
جیسے چرسی سائیکل اٹھاتا ہے 😝😝😁😁

Viraan_galyaan
 

اچھے کپڑے سستے لوگ 🚶🚶
بھاڑ میں جائیں ایسے لوگ 😏😏

Viraan_galyaan
 

کچھ بات تو ہے تیری باتوں مین جو بات یہان تک آپھنچی
تم دل سے گئے ہم دل پہ گئے یہ بات کہان تک آپھنچی

Viraan_galyaan
 

تو یاد کر یا بھول جا
تو یاد ہے یہ یاد رکھ
Good9i8

Viraan_galyaan
 

کتنی بدتمیز لڑکی ہے
چپکے سے کان میں کہتی ہے
آپ کا بیلنس ناکافی ہے..
😂🤔😕🤭😉

Viraan_galyaan
 

میں لڑکیوں سے بات کیوں نہیں کرتا
جاننے کے لیے پہلا کومنٹ چیک کریں
🙈شکریہ🙈

Viraan_galyaan
 

مرد مرد پر فدا ہیں۔۔۔😍
بس ڈی پی کا رولا ہے😂

Viraan_galyaan
 

یہاں پر کوئی ڈاکٹر ہے
🙄😒😑
مجھے رات کو سورج دکھائی نہیں دیتا
😣☹️😓

Viraan_galyaan
 

💞اپنا تو تعلق اُس ذات سے ہے☝️
🙏جو کسی در پر جھکنے نہیں دیتی🙏

Viraan_galyaan
 

جب کسی سے محبت ہونے لگے تو صدقہ دیا کریں ـ ـ 💞 محبت ہو گی تو مل جائیگی بلا ہو گی تو ٹل جائے گی😃😁😁🤣🤣

Viraan_galyaan
 

ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے 🙏
پھر شکایت سرف محبت سے کیوں💔

Viraan_galyaan
 

مخلص ہیں تو مختصر ہیں
مطلبی ہوتے تو ہجوم ہوتا۔

Viraan_galyaan
 

دل اور چارجر کسی کو مت دینا
کیونکہ لوگ جلاکر واپس کر دیتے ہیں

Viraan_galyaan
 

کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے
🈸🈵㊗️㊙️🈶🈸🈵 واہ واہ

Viraan_galyaan
 

چوراؤ نظرین چہوڑاؤ دامن بدل کے رستا بڑہاؤ الجھن
اگر پہر بہی دعاؤن سے مانگ لیاتو کیا کرو گے تم