Kesy ho sab
آپ شخصیت کو دیکھتے ہیں
ہم انسانیت کے کائل ہیں ❤️.
روٹھ جانے کی صدی اب گزر گئی
اب نظر انداز کرنے کا زمانہ ہے 😢😎
ظرف رکھتے تو جان پاتے ____🔥
چپ بھی اک شکایت ہے__🔥
چھڑ گیا بخار لگ گئی نظر زمانے کی
تمھیں کیا ضرورت تہی اتنے دنوں کے بعد نہانے کی 😂😂
6 mAh ky BaD oNliNe hoA Hun KoI Tu WelCm Kr Do
Damadam
ہمیں پتہ ہے کہیں اور کے مسافر ہو
ہمارا شہر تو بس راستے میں آتاہے....
تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے💖
.
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا !💕

Good mor9g
رابطے بھلے نا ہوں ، 😭😭
چاہتیں تو رہتی ہیں❤️
💔😭
سنو وقت کی واپسی نہیں ہوتی
گھڑی کی سوئیاں گھمانے سے
💙!!!!!!!!خاک ہوں صاحب!!!!!!!!!!
غرور مجھ پر جچتا نہیں!!!!!!!🖤
دل کی بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتی
محبت جن سے ہوتی ہے
ان کی صورت نہیں دیکھی جاتی
آج تو دل بھی دھمـــــــکیاں دے رہا ہے
صاحب😔
کـــــــرو یاد اسے ورنہ دھـــــــڑکنا چھوڑ دوں گا.
#Shahid❤
اب دل ہی مر گیا
تو سدائیں کہاں سے دوں ؟؟
تُو وہی ، پھر نہ لوٹنے والا
ہم وہی ، راہ دیکھنے والے
#Shahid❤
#Shahid❤
کبھی کتابوں میں پھول رکھنا
کبھی درختوں پہ نام لکھنا
ہمیں بھی ہے یاد آج تک
وہ نظر سے حرفِ سلام لکھنا
#Shahid💓
کالی راتوں کو بھی رنگین کہا میں نے 💔
ہائے تیری ہر بات پہ آمین کہا میں نے.__😔
اور پھر ؛
اک دنیا بھول بھلیا سی ؛
اوپر سے آندھا بہرہ گونگا دل_؛💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain