Damadam.pk
Viraan_galyaan's posts | Damadam

Viraan_galyaan's posts:

Viraan_galyaan
 

#kashmiri_munda❤
مجھے بہت پسند ہے!!!
سردی کی پہلی دستک!!!
اداس سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں!!!
اداسی میں ڈوبی شامیں ۔۔۔!!
🍂پتوں کا گرنا🍂
سورج کی آخری جھلک!!!
اور!!!
رات کی تاریکی میں!!!
بادلوں میں چھپا چاند🌜

Viraan_galyaan
 

جب محبت اور نفرت ایک ہی انسان سے ہو جائے
تو اسے بھلانا بہت مشکل ہو جاتا ہے
💔😢

Viraan_galyaan
 

ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تم پرندے ہو جہاں جی چاہے جاسکتےہو

Viraan_galyaan
 

عشق اور محبت مین صدیون کا فرق ہے
محبت دل سے ہوتی ہے اور عشق تو ہر کسی سے ہو جاتا ہے 👌👌👌

Viraan_galyaan
 

تم ہمیں بھول جاٶ ہمیں کوٸی غم نہیں
جس دن ہم نے آپ کو بھولا دیافراط
تو سمجھ لینا اس دنیا میں ہم نہیں

Viraan_galyaan
 

ایسے بہی جینے کی سزا دیتی ہے دنیا
مر جاٸین تو جینے کی دعا دیتی ہے دنیا
ہم کون سے مٶمن تہے جو الزام نہ سھتے
پتھر کو بہی بگھوان بنا دیتی ہے دنیا

Viraan_galyaan
 

حضرت علی فرماتے ہیں کہ
دوست کتنا بہی برا کیون نہ بن جاٸے اسے کبھی مت چہوڑنہ
کیونکہ پانی کتنا بہی کڑوا کیون نہ ہو وہ آگ بوجھانے کے کام آتا ہے