Damadam.pk
Viraan_galyaan's posts | Damadam

Viraan_galyaan's posts:

تو جس کے واسطے چہوڑ رہا ہے مجھ کو
خدا کرے تو اس کی دوسری محبت ہو
V  : تو جس کے واسطے چہوڑ رہا ہے مجھ کو خدا کرے تو اس کی دوسری محبت ہو - 
Viraan_galyaan
 

وہ کوئی عام شخص تو نہیں ہو سکتا......
ہم جیسے اپنا کہیں.....عشق کریں...اور,\,\.رو پڑیں....🥰

مل بہی جائے تو کیا ہے یہ دنیاں فقط ایک دوکھا ہے
V  : مل بہی جائے تو کیا ہے یہ دنیاں فقط ایک دوکھا ہے - 
Beautiful Nature image
V  : اتنے برے بہی نہیں اس شہر کے لوگ مگر ہان گاؤن کی بات الگ تہی - 
وفا کے تذکرے رہ گئے صرف کتابوں تک
اور ستم تو یہ ہے کہ کتابوں کا دور نہیں
V  : وفا کے تذکرے رہ گئے صرف کتابوں تک اور ستم تو یہ ہے کہ کتابوں کا دور نہیں - 
Beautiful People image
V  : یہ محبتیں یہ نفرتیں یہ ملنا یہ بچھڑنا شھروں میں عام بات ہے ہم گاؤن کے لوگ - 
Viraan_galyaan
 

ہم نے مانگا ہی کب ہے تم سے اپنی وفاؤں کا صلہ
درد ہی دیتے رہا کرو محبت بڑہتی جائے گی

Beautiful People image
V  : میرا عشق ہو تیری ذات ہو پہر حسن عشق کی بات ہو کبھی میں ملوں کبھی تم ملے - 
ڈہونڈو نہ ہمیں دنیا کی رنگین فضامیں
ہم ملیں گے کسی یاد پرانی میں
V  : ڈہونڈو نہ ہمیں دنیا کی رنگین فضامیں ہم ملیں گے کسی یاد پرانی میں - 
میری زندگی یہی ہے کہ ہر اک کو فیض پہچے
میں چراغ راہ گذر ہوں مجھے شوق سے جلا جاؤ
V  : میری زندگی یہی ہے کہ ہر اک کو فیض پہچے میں چراغ راہ گذر ہوں مجھے شوق سے جلا - 
ایسے جاؤں گا جیسے کبھی تہا ہی نہیں
پھر وہموں گمانوں ۔۔۔میں بہی نہیں آؤں گا
V  : ایسے جاؤں گا جیسے کبھی تہا ہی نہیں پھر وہموں گمانوں ۔۔۔میں بہی نہیں آؤں گا - 
غم کی پرچھائیاں _ یار کی رسوائیاں
واہ رے محبت تیرا ہی درد اور تیری ہی دوائیاں
V  : غم کی پرچھائیاں _ یار کی رسوائیاں واہ رے محبت تیرا ہی درد اور تیری ہی - 
Viraan_galyaan
 

اللہ حافظ

Viraan_galyaan
 

آپ محسوس کرو ہمیں اپنی ہر دھڑکن کے ساتھ❣
آپ کے سوا ہم نے کبھی کچھ چاہا ہی نہیں❣️

Viraan_galyaan
 

❤️ﮈﻭﺑﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ اﺑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ۔💔۔۔
ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ، ﺯﻭﺍﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔🔥❤️

گھڑی کی ٹک ٹک کو معمولی نہ سمجھو
زندگی کی شام پر کلہاڑی کے وار ہیں
V  : گھڑی کی ٹک ٹک کو معمولی نہ سمجھو زندگی کی شام پر کلہاڑی کے وار ہیں - 
میکوں لوڑ نہیں شاکر کپڑاں دی توں گلے لگسین میڈی عید ہوسی
V  : میکوں لوڑ نہیں شاکر کپڑاں دی توں گلے لگسین میڈی عید ہوسی - 
اک نوالے کی خاطر جس پرندے کو زبا کیا
اقبال
بہت دکھ ہوا یہ جان کر کے وہ خود دو دن سے بوکھا تہا
V  : اک نوالے کی خاطر جس پرندے کو زبا کیا اقبال بہت دکھ ہوا یہ جان کر کے وہ خود - 
Beautiful Nature image
V  : اڑ جائیں گے تصویر سے رنگوں کی طرح ہم وقت کی ٹہنی پر پرندوں کی طرح ہیں - 
ہائے ایک طرف لمبی امیدیں 
اور ایک طرف قل نفس ذائقتہ موت
V  : ہائے ایک طرف لمبی امیدیں اور ایک طرف قل نفس ذائقتہ موت -