Damadam.pk
Viraan_galyaan's posts | Damadam

Viraan_galyaan's posts:

Viraan_galyaan
 

ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﺳﮩﯽ __________________ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﮨﯽ ﮐﺮ ﺩﻭ
ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭘﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ _______________ﺗﯿﺮﺍ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﺗﻮ ہو ﮔﺎ !!!!
🥀🥀🥀🥀❤

Viraan_galyaan
 

لوکاں دو دو سموسے کھائے ،،،🤧🤧
کسی آف نہ میری ہائے،،،،
اساں اكو پکوڑا کھادا تہ رولا پہ گیا،،،،
🤧🤧😂😂🤭🤭😁😁😁

السلام علیکم 
صبح بخیر زندگی
اللہ پر بھروسہ رکہنے والا کبھی نہیں ہارتا اور اللہ سے مایوس ہونے والا کبھی نہیں جیت سکتا ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
V  : السلام علیکم صبح بخیر زندگی اللہ پر بھروسہ رکہنے والا کبھی نہیں ہارتا اور - 
Viraan_galyaan
 

سنو اگر دل نہیں دینا ہے تو کم از کم آپنا گردہ ہی دے دو ۔۔آئی فون تو آجائے گا نا
🙈😋😂😂

Viraan_galyaan
 

سب لڑکیاں لڑکوں پر نہیں مرتی😐😏😂🤣
کچھ برتن دھونے کا نام سن کر بھی مر جاتی ہیں 😖🤒😭🤣😂😂

Viraan_galyaan
 

آج ہم انگلش سیکھیں گے...🧐
C for Churail🙊
اب آ پ کی باری...🙄

Viraan_galyaan
 

فین تو ہمارے بہی بہت ہیں مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے دل دینے والے کدہر ملتے ہیں ویسے 😜

Viraan_galyaan
 

👈👈 بہت ہی پر کشش آتی ہے #تصویر ہماری⁦❤
سنا ہے #منافق لوگ ہمیں زوم کر کے دیکھتے ہیں👀🔥💪 💪🔥🔥

وہ مجھے پڑھ پاۓ....
اتنی اس کی تعلیم نہیں🔥💯
V  : وہ مجھے پڑھ پاۓ.... اتنی اس کی تعلیم نہیں🔥💯 - 
Viraan_galyaan
 

#وہ_میری_قسمت_میں_نہیں_یہ_سنا_ہے_لوگوں_سے
#پھر_سوچتا_ہوں_قسمت_خدا_لکھتا_ہے_لوگ_نہیں

ذہنوں پر صدمون کا بوجھ لئے
ہم نے مرنے تک تو جینا ہے
V  : ذہنوں پر صدمون کا بوجھ لئے ہم نے مرنے تک تو جینا ہے - 
سوال لفظوں کا محتاج نہیں ہوتا دیکھ زبان سے زیادہ آنکھوں سے بیان ہوتا ہے
V  : سوال لفظوں کا محتاج نہیں ہوتا دیکھ زبان سے زیادہ آنکھوں سے بیان ہوتا ہے - 
یہ بہی ہیں چند مجبوریاں ورنہ کون پھینکتا ہے کوڑے میں جگر اپنا
V  : یہ بہی ہیں چند مجبوریاں ورنہ کون پھینکتا ہے کوڑے میں جگر اپنا - 
سب پرندے اڑ گئے ہیں دھیرے دھیرے چہوڑ کر 
باغبان اب اکیلا ہے عمر کے اس موڑ پر
V  : سب پرندے اڑ گئے ہیں دھیرے دھیرے چہوڑ کر باغبان اب اکیلا ہے عمر کے اس موڑ پر - 
تو میرے بعد ہوا ہے تنہا
میں تیرے ساتھ بہی اکیلا تہا
V  : تو میرے بعد ہوا ہے تنہا میں تیرے ساتھ بہی اکیلا تہا - 
#وقت کا انتظار کیجئے_____صاحب❗ 😎
اس بار ہم نہیں___آپ ہم سے ملنے آئیں گے 🚸
💕💘💔
V  : #وقت کا انتظار کیجئے_____صاحب❗ 😎 اس بار ہم نہیں___آپ ہم سے ملنے آئیں گے 🚸 - 
وہ جو تعویز لے آتے ہیں محبوب آپ کے قدموں میں 
ان جیسا اثر رکہتی ہے ہماری چائے
V  : وہ جو تعویز لے آتے ہیں محبوب آپ کے قدموں میں ان جیسا اثر رکہتی ہے ہماری - 
Viraan_galyaan
 

محبت ہوئی بہی تو انڈیا کے باڈر پر
اب تم ہی بتاؤ ہم محبت کرتے یا فائرنگ

Viraan_galyaan
 

بچھڑ جاؤ تو لوگ دہاڑیں مار کر روئیں
میسر شخص کی قیمت ٹکے کی نہیں ہوتی🥀✨

Viraan_galyaan
 

ہــر کســی کـے نــام پــر نہیــں
دھـڑکتی …!!🥰
دھــڑکنیـں بڑی بــا اصــول ہــوتی
ہــے …!!😇