ہمارے چاہنے والون کی تعداد بڑہتی جارہی ہے
ذرہ اپنی دعاؤں میں اثر لاؤ
ہم ان کو کچھ نہیں سمجہتے
جو خود کو بہت کچھ سمجہتے ہیں
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں پر لڑکی کے آڈی میں حسینا نہیں ہوتی ظالم کمینہ ہوتا ہے
کچھ تو خدا کا خوف کرو ظالمو
پہیلی
دنیا میں ایک ایسے شہر کا نام بتائیں جسے الٹا لکھنے سے ایک پرندے کا نام بن جاتا ہے ؟
عزت کی خاک بھی منظور
بھیک میں آسمان بھی نہ لوں
احترام کیجئے ہمارے لفظوں کا جناب
اگر ہم خاموش ہوئے تو ترسو گے بات سننے کو
کام سے ہی پہچان ہوتی ہے انسان کی
مہنگے کپڑے تو پُتلے بھی پہنتے ہیں دوکانوں میں
تم لہجے کی بات کرتے ہو
میرا تو خون بھی کڑوا ہے
وہ لوگ آپ کی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے
جن لوگوں کے لئے آپ ہمیشہ دستیاب رہتے ہیں
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو !!♥️
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں
مجھ سے نفرت واجب ہے جناب .
بات کروگے تو محبت ہوجایگی !
اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو جو اچھا ہوگا وہ خوشی دے گا اور جو بُرا ہوگا وہ سبق دے گا
آج دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے
اگر لڑکے نہ ہوتے تو
لڑکیوں نے تو اپنا منہ بھی نہیں دھونا تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain