Damadam.pk
Viraan_galyaan's posts | Damadam

Viraan_galyaan's posts:

ٹائیم تو ہمارا بہی آئے گا بس گہڑی میں سیل ڈالنے کی ضرورت ہے
V  : ٹائیم تو ہمارا بہی آئے گا بس گہڑی میں سیل ڈالنے کی ضرورت ہے - 
Viraan_galyaan
 

خط لکھتا ہوں خون سے شاعری مت سمجہنا
عاشق ہوں تیرا بہائی مت سمجہنا

Viraan_galyaan
 

خالی جگہ پے ہاں یا نہیں پر کریں
ا)۔۔۔۔۔۔۔ ہاں میں انسان نہیں بندر ہوں
ب)۔۔۔۔۔۔۔۔میں ہی پاگل ہوں
ج)۔۔۔۔۔۔۔مجھے پاگل خانے جانا ہے

Viraan_galyaan
 

بابا جی کہتے ہیں تلوار سے زیادہ قلم کی اہمیت ہوتی ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂
کیونکہ قلم سے ناڑا ڈالا جاسکتا ہے تلوار سے نہیں

Viraan_galyaan
 

کچھ چیزیں دل کے بہت قریب ہوتی ہیں جیسے جگر گردہ اور معدہ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜

Viraan_galyaan
 

ہر کسی کو صفائی مت دو
آپ انسان ہو واشنگ مشین نہیں
😐😛

بات ساری محبت کی ہوتی ہے ورنہ سائیکل اور Civic سے کوئی فرق نہیں پڑتا 🔥
V  : بات ساری محبت کی ہوتی ہے ورنہ سائیکل اور Civic سے کوئی فرق نہیں پڑتا 🔥 - 
شہر کو چھوڑ کے گاؤں کی طرف آتے ہیں
لعل تھک جائیں تو ماؤں کی طرف آتےہیں
V  : شہر کو چھوڑ کے گاؤں کی طرف آتے ہیں لعل تھک جائیں تو ماؤں کی طرف آتےہیں - 
Viraan_galyaan
 

اگر محبت ہیں نہ تو اندھا یقین کرو مجھ پہ
کیوں کہ میں صفائیاں نہیں دینے والا

Viraan_galyaan
 

کون کہتا ہے مانگنے سے کچھ نہیں ملتا
دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں

Viraan_galyaan
 

ہاں میں ان سے جلتا ہوں
جن کو تم میسر ہو

Viraan_galyaan
 

فین تو ہمارے بہی بہت ہیں مگر
سارے ہی چہت پہ لٹکے ہوئے

Viraan_galyaan
 

ممکن ہے کہ بہت برا ہون
لیکن دو چہرے نہیں رکہتا

Viraan_galyaan
 

🥀 تہذیب دیکھی میں نے غریب کے گھر پر،‼️ 🔥 پھٹا سا دوپٹہ تھا، مگر تھا سر پر

Viraan_galyaan
 

جو کچھ سوچو وہ مل جائے
تو فر خواب اور حقیقت میں کیا فرق

Viraan_galyaan
 

ملے تو بہت ہونگے آپ کو مگر
مجھے لگتا ہے میں بہت پررانہ
uesr ho damadam ka 3 year 6 munth hogye Hy lkn
کوئی پہچانتا بہی کوئی نہیں
Kidhr mar gye ooo mere fallower

Viraan_galyaan
 

.q2 Good ev9g

Viraan_galyaan
 

رکہتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بہر
ہم سے بدلے نہیں جاتے یار بہی اور پیار بہی

Viraan_galyaan
 

اچھے کپڑے سستے لوگ
بہاڑ میں جائیں ایسے لوگ

Viraan_galyaan
 

ایک لڑکا ایک دن لڑکی کے ساتھ پارک میں بیٹہا تھا دوسرے دن دوسری لڑکی کے ساتھ تیسرے دن تیری لڑکی کے ساتھ
اس سے بات صاف ہوتی ہے لڑکیاں بدل جاتی ہیں لڑکے نہیں