Damadam.pk
Viraan_galyaan's posts | Damadam

Viraan_galyaan's posts:

Viraan_galyaan
 

شرمانہ نہیں گھبرانہ تو بلکل بہی نہیں
لیکن یہ بتاؤ لڑکی ہو یہ آنٹی 🤣🤣🤣

Viraan_galyaan
 

صورت کی دیوانی دنیا
من کہ اندر جھانکے کون✌️

Viraan_galyaan
 

بات تو پہلے کہ ہے جب چوپیر لگا کرتی تہی دمادم پہ
تب پتا چلتا تھا لوگ ہم سے بہی جلتے تھے

Viraan_galyaan
 

دل تو سب کو دیا مگر
سارے ہی لڑکے نکلے 😭

Viraan_galyaan
 

کچھ لوگ مجھ سے اتنی محبت کرتے ہیں کہ وہ میرے پیچھی ہی پڑ گئے ہیں
پیسے کیا لے لیے ان سے مجھ سے دور ہی نہیں جاتے

Viraan_galyaan
 

دولت ایک تتلی ہے جس کو پکڑے پکڑتے انسان بہت دور نکل جاتا ہے

Viraan_galyaan
 

کچھ بات تو ھے تیری باتوں میں جو بات یھاں تک آ پنھچی
تم دل سے گئے ہم دل پہ گئے یہ بات کہاں تک آ پنھچی

Viraan_galyaan
 

اتھے کوئی سرائکی موجود اے ذرہ مین وی اپٹے دل کون تسلی دیوان مین اکیلا کونھی 😂🤣 دسو نئیں تے مین جاندا پیان

Viraan_galyaan
 

تیرے عشق میں میری کٹ گئی گردن
کیلا 20روپے درجن کیلا 20روپے درجن 🤣🤣

Viraan_galyaan
 

مجھے پتا ھے کہ تم سنگل ھو
ویسے ڈبل بھی ھو تو مجھے کیا 🤣🤣🤣ki sajhy tusi

Viraan_galyaan
 

تمھین کیا پتا درد کیا چیز ھوتی ھے
کبھی انگلی دروازے مین ڈال کر دیکھ لو پتا چل جائے گا 😂😂😂😂😂evyyyy eeee

Viraan_galyaan
 

کوئی ایسی چیز بتاؤ جسے الٹا بہی وہی پڑہا جائے اور سیدہا بہی جیسے کے بلب
بتاؤ🧐🧐🧐🧐

Viraan_galyaan
 

مجھے اک بات پوشنی تہی
مجھے رات کو سورج کیوں دکھائی نہیں دیتا 🥺🥺

Viraan_galyaan
 

پریشانیوں کو ایسے اگنور کیا کرو🙂
جیسے میں لڑکیوں کو کرتا ہوں😎😂

Viraan_galyaan
 

, سنگل لوگ سامنے اے
میںنے اپنی دِل کو تسلی دینی ہے ۔۔
🥺😔😔
نوٹ ۔۔ منگنی والی دور رہے 😒

Viraan_galyaan
 

فین تو ہمارے بھی بہت ہیں🙈 مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں 😜😢😭😢😭😢🤣

Viraan_galyaan
 

عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے۔ 🧠
کر لو باتیں آج میں فری ہوں
🤭🤣🤣

Viraan_galyaan
 

مت ڈھونڈو مجھے دنیا کی تنہائی میں
سردی بہت ہے میں ہوں اپنی رضائی میں
😁😁😂😂😜😛😝

Viraan_galyaan
 

اتنی پوسٹیں کرتا ہوں مجال ہے
کسی نے ایک کپ چاۓ☕ کا پوچھا ہو😭🙈

Viraan_galyaan
 

محترمہ کبھی آلو کا پراٹھا بنایا ہے 😕
ابھی دیکھنا لڑکیاں چپ ہی رہیں گی😏
😁🤪😁