Damadam.pk
WAJDAN_33's posts | Damadam

WAJDAN_33's posts:

اور جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزومند ہوتے ہیں ان کے لیے دنیا و آخرت میں دردناک عذاب ہے

(القرآن)
W  : اور جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزومند ہوتے ہیں ان کے لیے دنیا - 
مجھے یاد ہے نیلام گھر میں طارق عزیز صاحب سے پوچھا گیا کہ آپ نے "دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام" کا انتخاب ہی کیوں کیا؟ جس کے جواب میں طارق صاحب کہنے لگے کہ پہلے میں پروگرام کا آغاز روایتی انداز میں ہی کرتا تھا کہ تمام ناظرین کو طارق عزیز کا سلام، پھر ایک روز مجھے ایک خط ملا جو ایک نابینا شخص کا تھا، جس میں لکھا تھا "طارق صاحب میں آپ کا ہر پروگرام لازمی سنتا ہوں، لیکن آپ نے کبھی مجھے سلام نہیں کیا"۔ یہ پڑھ کر میں ہل گیا اور اس دن کے بعد سے میں نے اس فقرے کا انتخاب کیا۔

حق مغفرت فرمائے کمال حافظے اور شخصیت کے مالک تھے۔
W  : مجھے یاد ہے نیلام گھر میں طارق عزیز صاحب سے پوچھا گیا کہ آپ نے "دیکھتی - 
WAJDAN_33
 

اپنی آواز کے بجائے اپنے دلائل کو بلند کیجئے،پھول بادل کے گرجنے سے نہیں برسنےسے اگتے ہیں!!! "مولانا رومی"

WAJDAN_33
 

تکلیف اور پریشانی میں صبر سے کام لو کیونکہ سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ھے اور مومن کو تکلیف سے۔
اللّه پاک ھم سب کو آزمائشوں سے بچائے

WAJDAN_33
 

اک تو حسن بلا، اوپر سے بناوٹ آفت
گھر بگاڑیں گے ہزاروں کے, سنورنے والے
حشر میں لطف ہو, جب ان سے ہوں دو باتیں
وہ پوچھیں کون ہو تم،ہم کہیں مرنے والے
داغ دہلوی

فیض احمد فیضؔ کی ایک غیر مطبوعہ غزل

اب کہاں رسم ہے لٹانے کی 
برکتیں تھیں شراب خانے کی

کون ہے جس سے گفتگو کیجے
جان دینے کی، دل لگانےکی

بات چھیڑی تو اُٹھ گئی محفل
اُن سے جو بات تھی بتانے کی

ساز اٹھایا تو تھم گیا غمِ دل
رہ گئی آرزو سنانے کی

چاند پھر آج بھی نہیں نکلا
کتنی حسرت تھی اُن کے آنے کی

اس طرح آج ان کو یاد کیا
آنکھ بھر آئی اِک زمانے کی

فیض احمد فیضؔ صاحب
24-07-1981
W  : فیض احمد فیضؔ کی ایک غیر مطبوعہ غزل اب کہاں رسم ہے لٹانے کی برکتیں تھیں - 
WAJDAN_33
 

زندگی کے ناخن بہت سخت ہوتے ہیں،
ان کی کھرونچ جسم پر نہیں روح پر
لگتی ہے اور زخمی روح کی پناہ گاہ
صرف سجدہ ہی ہے💕💁

WAJDAN_33
 

ہم سے انکار کیا،غیر سے اقرار کیا
فیصلہ خوب کیا آپ نے دو باتوں میں
#داغ دہلوی

WAJDAN_33
 

عید کا چاند فلک پہ نظر آیا جس دم
میری پلکوں پہ ستارے تھے تیری یادوں کے

WAJDAN_33
 

تم وعدہ کرو شان سے دفناؤ گے مجھ کو
میں تیری قسم پورے تکبر سے مروں گا🥀

WAJDAN_33
 

تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں_____ فنکار کہا کرتا تھا

WAJDAN_33
 

کبھی نوٹ کیا ہے.؟
قرآن پاک پڑ ھتے ہوئے تلفظ میں اگر غلطی ہو جائے تو زبان آگے نہیں بڑھتی جب تک وہ لفظ درست نہ ادا کیا جائے.

علامہ محمّد اقبال ❤
W  : علامہ محمّد اقبال ❤ - 
مرزا اسد اللہ خان غالب
W  : مرزا اسد اللہ خان غالب - 
داغ دہلوی
W  : داغ دہلوی - 
WAJDAN_33
 

ایک پاگل تھا وہ بار بار اپنے موبائل سکرین ٹچ کر رہا تھا 🤳
.
.
.
.
....See More

WAJDAN_33
 

مرا غمگین مکن در زندگانی
کی روزی میرسد بی من بمانی

WAJDAN_33
 

بی وفا باشی شکایت میکنند / با وفا باشی خیانت میکنند
مهربانی گرچه آیین خوشیست / مهربان باشی رهایت میکنند . . .

WAJDAN_33
 

مارا شراب و روضه شاهی بکار نیست
یک چای تلخ و یک یار خرابات ارزوست

WAJDAN_33
 

احساس سوختن به تماشا نمیشود
آتش بگیری تا ببینی چیمیکشم