Damadam.pk
WARYAMSANDHU's posts | Damadam

WARYAMSANDHU's posts:

WARYAMSANDHU
 

میں فلم میں بھی کوئی ستم دیکھتا نہیں ۔۔۔
میں دیکھتا ہوں کاٹ کے سب حادثات کو ۔۔۔ !!!

WARYAMSANDHU
 

..دل نے تیرے فراق میں کر لی ھے خودکشی
..آنکھیں تیرے دیدار کے فاقوں سے مر گئیں

WARYAMSANDHU
 

تیری تنہائیوں نے مجھے گھر سے نہ نکلنے دیا
لوگ یونہی مزہ لے گئے دسمبر کی برسات کا

WARYAMSANDHU
 

💔_حشر" تک بات ہی نہیں آنی_💔
🥀_ہم تجھے یہی معاف کردینگے_🥀

WARYAMSANDHU
 

🔥کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو
🖤🥀افسوس پھر بھی اکیلے ہو
🖤

WARYAMSANDHU
 

❤پیار کے لئے دِل ⁦♥️دِل کے لئے تُم 👰
💏تمہارے لئے میں 👱اور میرے لئے تُم ❤

Social media post
W  : ..❤post by me❤.. - 
Social media post
W  : ..❤post by me❤.. - 
Social media post
W  : ..❤post by me❤.. - 
Social media post
W  : ..❤post by me❤.. - 
Social media post
W  : ...❤post by me❤... - 
WARYAMSANDHU
 

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔
💔تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔

WARYAMSANDHU
 

🔥🔥محبت کو آگ لگائی جائے
😌☕🔥اور اس آگ پر چائے بنائی جائے

WARYAMSANDHU
 

❤یاد رکھے گا زمانہ ہم کو ۔۔۔❤
❤جیسے ہم ہیں ۔۔ویسے بہت کم ہیں❤

WARYAMSANDHU
 

چار سو پھیلتی خوشبو کی حفاظت کرنا
اتنا اساں بھی نہیں تجھ سے محبت کرنا
💞💞💞

WARYAMSANDHU
 

مجھے خود سے محبت ہو گئی ہے
♥️💝
مجھے ایسے وہ چاہے جا رہا ہے

WARYAMSANDHU
 

*لوگ اب "محبت" نہیں،*
💯*محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔*
🔥

WARYAMSANDHU
 

💯💯!!!.*پتھروں تمہاری اوقات ہی کيا
💔💔!!!.*ميـــــرے يار کا دل اُف توبـہ

WARYAMSANDHU
 

بحت کے تخت سے یک لخت اوتارا شخض۔ ۔۔🤔
تو نے دیکھا ہے کبھی جیت کر ہارا ہوا شخض۔۔🤔۔۔۔۔۔۔۔،۔

WARYAMSANDHU
 

نہ میں زہین ، نہ میں حسین!
عام سا لڑکا ہوں, زرا مختلف مزاج کا!
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ
🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥ًٍٍٍٍٍُٰٰٰ
ُُُُُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ