ارینج میرج کسی کو نہیں کرنی۔۔
🤷♀️😋😂لیکن ہوگی سب کی
😊😊😚😊آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے
🤣😂🤣😂🤗🤗ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے
گروپ کا بوجھ اکثر 2 4 لوگوں پر ہی ہوتا ہے
باقی سب تو باراتیوں کی طرح دلہن کی سہلیاں دیکھنے ہی آتے ہیں۔
😀😅😂🙈😝😀
لڑکی پیزا کھاتے ہوے اپنے عاشق سے بولی
جانوں کچھ ایسا بولو جس سے میرا دل زور سے دھڑکنے
لڑکا۔۔۔ پیزا کھا تو رہی ہے
میرے پاس پیسے نہیں ہیں
😂😂😂🤣🤣😁🤣🤣😁😁
دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
💔💔کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔
❤خاک کے سوا کچھ_____ نہیں ہوں میں
🔥...جس نے جو سمجھا____ بس وہ ہی ہوں میں
ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری"
😃لڑکی کی تعریف کرنا
پیٹرول پمپ پر
😂😂😂سگریٹ پینے کے مترداف ہے"
مریض:
ڈاکٹر صاحب ! کوئی
!!!!😝کوڑی دوائی نا لکھ دینا
😂😂😂ڈاکٹر : تینوں فیر ادھا کلو جلیبیاں نہ لکھ دیاں
😁😁😁
◦•●◉✿ اردو میری پہچان ✿◉●•◦
💔تم کیوں نہیں پڑھتے میرے شعر
😐😌کیا تمہیں محبت ہونے کا خطرہ ہے
***خط جو لکھا میں نے انسانیت کے نام پر
ڈاکیا ہی مر گیا پتہ پو چھتے پوچھتے
💯✔ملاوٹ کا دورہے صاحب
🔥آپؔ ہاں میں ہاںؔ ملایا کیجیے
🐾🐭
💔جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے
🔥💯تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے
جہاں اگر شادی کے بعد میاں بیوی موٹے ہو جائیں تو لوگ کہتے ہیں 😍
😯😅😁ایناں نوں ویاہ راس آ گیا اے
میں ایک ریسٹورنٹ میں
اکیلا بیٹھا تھا😑😑
ایک لڑکی آئی مجھ سے پوچھا
آپ سنگل ھو 😕😕
میں نے خوشی سے کہا
جی ھاں 😀😀
تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کے لے گئی
😕😜😣😛😁😂😂
#نبض میری دیکھ کر کہا مجھ سے #طبیب نے.
#پراٹھے کھا، بریانی کھا، پیزا کھا، #چائے پی مزے کر😁😋

دنیا کی سب سے بڑی #غلطی
✌
گھر والوں کے سامنے #موبائل کی
😃😝 طرف دیکھ کر #مسکرانا😝😬
یونیورسٹی میں لڑکیاں کم اور بھابھی زیادہ پڑھتی ہیں
ہر منٹ کے بعد
وہ دیکھ تیری بھابھی جا رہی ہے ہم تو جیسے سرکاری دیور ہیں
😂😃🤣😆😅😁😀🤭😄🤭
اگر آپ سنگل ہیں تو پلیز گیارہ بجے سے پہلے سو جایا کریں ۔
کیونکہ آپکی وجہ سے رات کو نیٹ سلو ہوجاتا ہے 😂😂😂
...یقیں کی راہ کوئی کیسے اختیار کرے
!!!....تمہارے بعد کوئی کس کا اعتبار کرے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain