تم میری چاہت کا__::__ ایک لفظ بھی نہ پڑھ سکی😳
میں کیسے مان لوں____کہ!!!تم میٹرک پاس ہو.. 😕😜😂
*_حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب__💓💓!!
*_وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا__💓💓!!
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
بارش ہوئی تو گاوں میں سروس چلی گئ مُدت کے بعد اُس نے اٹھایا تھا فون دوست❣
محبتوں میں حساب کتاب کون کرے وہ جب یاد آتا ہے تو بے حساب آتا ہے
😢......جب میں لاش بن جاونگا
💔..تمھارے لیے کاش بن جاونگا