✍️❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے 
            کیوں تماشا بنا دیا.❤َ 
            💔Sandhu💔
				
					
				
			
			
			
		
			
				
					
					
				
			
			
		
			
				
					
					
				
			
			
		
			
				
					
					
				
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
سب لگے تھے اپنے اپنے کاموں میں
زرا سی زمین کیا ہلی سب کو خدا یاد آ گیا۔۔
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلہ کے 
 جھٹکے محسوس کئے گئے.. یا اللہ ہم سب 
        ...پر رحم فرما