*✍تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے ؛؛؛ َََََ*؛
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال؛
*✍تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ؛؛ :؛*
نصیحت ؛ احسان ؛ موت ؛
*✍ تین باتوں کو کبھی چھوٹا نہ سمجھو ؛؛؛؛ ؛*
:مر ض ؛ قرض ؛ فرض
*✍تین چیزیں کبھی واپس نہیں آ تیں ؛؛؛ ؛؛؛*
زندگی ؛ جوانی ؛ وقت ؛
*✍تین چیزوں کو قابو میں رکھو ؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛*
زبان ؛ غصہ ؛ نفس ؛
*✍تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی ہیں؛؛؛*
پھول ؛ کانٹا ؛ خوشبو ؛
*✍تین چیزوں کو کبھی نہ ٹھکراؤ ؛؛؛ ؛؛*
:دعوت ؛ تحفہ ؛ مشورہ
*✍تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں ؛؛؛*
خوشی ؛ غم ؛ موت ؛
*✍تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہو تی ہیں* ؛
صورت ؛ سیرت ؛ قسمت ؛
وہ لڑکا جو کسی کے مرنے پر بهی نہ روتا تها..
اب ایک زندہ شخص کی جدائی میں روتا پهرتا ہے..✍🏻
میں اسے لکھتے ہوۓ بہت روٸے
تم جسےپڑھ کے مسکراۓ ہو💔🔥
.❤❤❤
꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊اچّھی باتیں اچھی تحریريں🎊*
*💫لوگ لوگوں کے بس میں نہیــں ھوتے لوگ حالات کے بس میں ھوتے ھیــــں ......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
💕
🍂🍃🍃🍃🌹🍃🍃🍃🍂
رتبہ تو_____خاموشیوں کا ہوتا ہے
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر
👍👍👍

امیر تو نہیں صاحب مگر ضمیر ایسا رکھتے ہیں😎
😎جس کی کوئی بولی نہیں لگا سکتا💯🔥
بھیگی پلکوں پہ نام تمھارا ہے
میرے 500 روپے غائب ہے یہ کام تمھارا ہے😂😆👌🏻
Heer
!!..عشق ہونا بهی لازمی ہے شاعری لکهنے کے لئے💕
✍🏻 !!..قلم ہی لکهتی تو ہر دفتر کا بابو "غالب"ہوتا..!!❣
💔محبـت_کاڈرامـہنا_کیجیے💔
*💔ہمـت_کیجیےنفـرتکیجیے💔
, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥️
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain