💔گزار دیا ندانیوں میں
🙂وقت بہت کمال تھا
💔نجیروں سے با ندھ کر ہمیں💔
💔لفظو ں ۔۔۔سے مارا گیا۔💔
...دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نہیں دیتے
💔💔......نواب زادہ
ہنستے ایسے ہیں جیسے کچھ ہوا نہیں😂۔۔
😭😭۔اور روتے ایسے ہیں جیسے کچھ بچا نہیں
ہنستے ایسے ہیں جیسے کچھ ہوا نہیں😂
😭😭۔۔اور روتے ایسے ہیں جیسے کچھ بچا نہیں۔
بے وفاؤں سے ہار کر
•....وفاداروں سے بدلہ لیتے ہیں پھر لوگ
😔🥀محفل میں تیری ہم نہ رہے تو غم تو نہیں ہے
one line
🥀تین چیزیں ہمیشہ قابو میں رکھو🥀
🥀...زبان, نفس, اور غصہ🥀
🥀...تین چیزیں ہمیشہ یاد رکھے🥀
🥀موت, احسان اور نصیحت🥀
🥀...تین چیزیں ھمیشہ پاک رکھو🥀
🥀جسم, لباس اور خیالات🥀
💔میں تیرے بے وفا ہونے سے پریشان نہیں ہو
🥀مرشد🥀
💞💞دل لگانے کو ابھی سارا جیہان باقی ہے
اللہ رذق کھول دے
تو دسترخوان لمبا کر دو
دروازیں نہیں
💯
بارش کا مو سم اور اس کی یا دیں
💞💞مرشد💖💖
اب کیا حال سناؤ ں اس نادان دل کا
ہمیں کیا پتا تھا اس سے محبت ہو جاۓ گی😔
ہمیں تو اس کا مسکرانااچھا لگا تھا🔥🥀
😉سیکھا جو زمانے کا طرز کلام میں نے
😉زمانہ ہی چلا اٹھا کتنے بد زبان ہو تم




Uffff Zaaaaalim
تم مجھے دوست ہی سمجھو تو بہتر ہے
مجھ سے یہ عشق مصیبت نہیں پالی جاتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain