❣میں نے اسکا خط رکھ دیا پڑھا ہی نہیں۔۔۔۔۔❣
❣ بھول _ جانے کا مشورہ ہی لکھا ہوگا۔۔۔۔ ❣
🥀یاد آئیں گی غفلتیں تُم کو
دُکھ نہ ھونے کا دُکھ بڑا ھو گا
ﺭﺍﺋﯿﮕﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ ﺩﻝ ﭘﮧ ﺟﻮ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺁﺩﻣﯽ ﺑﮑﮭﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻧﮑﮭﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔
👑
مٹی سے, پھر مٹی پر اور پھر مٹی میں
👌🙂سمجھ گئے ہو تو چھوڑ دو ناں مغروری🥀
🍀🌸."ہم سے _ بات کیجیے".🍀🌸
✌❤!" ہمارے آخری دن ہیں"!❤✌
________💕💯
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں 🥀🖤🥀🖤
محبت ہمشہ ادھوری رہ جاتی ہیں 🥀🖤🥀🖤
🤔💔ہم کو ان سے وفا کی تھی امید
😥جو نہیں جانتے وفا کیا ہے
بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
😟😟
بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
🍀🌸.فانى دُنیا __ عارضى بسیرا"
✌❤!"سب خدا کا کچھ نہیں میرا
___💕💯
!!👏✌میرا مزاج ہے___پرندوں🕊 جیسا
😘❤👌مسکرا کر جینا__ حوصلے بلند رکھنا
دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
💔🔥 آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی
░▒▓█► Sandhu Writes🔥 ◄█▓▒░
صرف #اعتبار 🤙 دی #گل❣ اے ؛
#مرشد 🔥
ہر #کوئی🖐 یار #نئیں 👎 #ہوندا
اب تجھے تمنّا غیر کی ہے؟
🔥💯جا خُدا تیری تمنّا پر کُن کہے
سگرٹ لگایا تھا
اس کی یاد بھلانے کے لیے
💔💔
کمبخت دوھویں نے
اس کی تصویر بنا ڈالی.
🧸
یار ہوندے نے نشیاں وانگوں 🍷 "بلھیا"
تے نشے چھڈنے کوئی سوکھے نئیں
!!!.چُوم لینا اُداسیاں ساری
!!!.کوٸی ماں کی مثال تھا ہی نہیں
💯💯!!!.پتھروں تمہاری اوقات ہی کيا
💔💔!!!.ميـــــرے يار کا دل اُف توبـہ
💔💔#شاعری شوق نہیں اور نہ ہی #کاروبار ہے
💔🔥#بس جب #درد برداشت نہیں کرپاتا تو #لکھ دیتا ہوں
#SANDHU💯❤✍
عجیب دور چل رہا ہے
💯جیسے دیکھو جل رہا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain