!!!______کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے
💔💔💔 💔!!!______جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا 💔 💔
ہمارے__ساتھ بڑا حادثہ ہوا
مرشد
💔💔...اس حادثے میں حسرتیں ہی دم توڑ گئیں
💔💔سائے کی طرح ساتھ رہا __تیرا تصور
💔💔💔تنہائی بھی ہم نے کبھی_ تنہا نہ گزاری
❤...کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت
❤....مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا
سنو میں بھی تلاش میں ھوں کسی اپنے کی
...❤❤کوئی تم سا ھو لیکن کسی اور کا نہ ھو
❤کاش تم پوچھو مجھ سے کیا چاہیئے ❤
❤میں پکڑو ہاتھ تیرا اورکہوں تیرا ساتھ چاہیئے
😥سوچا تھا سارے دکھ اپ کو بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
💔💔لیکن تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا ٹھیک تو ہو نہ۔۔۔۔
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, __*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, ___*💔
ایک دوست بولا__!
تو شادی کس سے کرے گا؟
میں نے کہا__
میں شادی شدہ ہوں__!
کہنے لگا۔۔۔
کس نے پڑھایا تھا تمہارا نکاح ؟
میں نے کہا
مستقبل کے خوابوں نے_!
کہنے لگا ۔۔
کون ہے تیرا جیون ساتھی؟
میں نے کہا۔
کچھ یادیں ہے کسی کی اور چند تصویریں_!
وہ بولا۔
اسے چھوڑ کیوں نہیں دیتے؟
میں نے کہا۔
کیسے چھوڑ دوں حق مہر میں اپنی
سانسیں لکھی ہے___!✍️
وہ بولا
کیسی گزر رہی ہے زندگی؟
میں بولنے ہی والا تھا کہ آنکھوں
سے آنسو چھلک پڑے_
"Mery ass pass assi log Ha"
"Jin ke dil zhar"
"Aur zuban per methas Ha"
جانےوالوکوراستہ دیاکرو
واسطہ دوگےتوسرپرچڑھ جائیں گے
آپ سے اب نہ بنے گا کوئی سودا اپنا
واپس دیجیے دلِ بیتاب ہمارا ہم کو
داغ ہلوی
آپ سے اب نہ بنے گا کوئی سودا اپنا
واپس دیجیے دلِ بیتاب ہمارا ہم کو
داغ ہلوی
رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے 💔😥
رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے 💔😥
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain