کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہے
کوشش سے غلطی،
غلطی سے سبق،
اور سبق سے تجربہ اور
تجربے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے۔۔
💞♥️💯
"سکون نماز میں اور نصیحت قرآن پاک میں ہے"!🌸❤
_________💕💯
امیر تو نہیں صاحب مگر ضمیر ایسا رکھتے ہیں😎
😎جس کی کوئی بولی نہیں لگا سکتا💯🔥

لوگ مجھے کہتے ہے تمہیں نقصان پہنچے گا
تم جس سے بھی ملتے ہو مخلص ہو کے ملتے ہو❤✌💚
مرشد ہمارے درد کو پرکھا نہیں گیا...
مرشد ہمارے درد کی توہین کی گئ...
😀😀😀
کاش💞
کہ #ہم بھی___ #سن پاتے😍
سنا ھے #تمہارے #دل کی
#دھڑکن ھمارا #نام لیتی ھے...💗
کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
🤷🏻♂️💔🤷🏻♂️🤷🏻♂️
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤
لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا___!!!
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا____!!!!❤
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
بات 💬 دل 😍 اور شوق کی ہے جناب____ 🔥ورنہ میسج تو کمپنی والے بھی روز کرتے ہیں 🤭باوا جی سنگل 🤪
ﻣﺎﺭ ﮈﺍﻟﮯ ﮔﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﯾﮧ ﺟﻤﺎﻝ ﻣﺠﮭﮯ😍
ﭼﮭﻮﮌ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ مجھے💕
🔥
%Qabal Nhi tha itna%
%jitna qabil Rab Ni bana dia %

محبت ایک ایسا عمل ھے
جو پتھر کو بھی موم کر دیتا ھے
پتھر کو بھی
💞💞💞
مجھے بتاو کوئی ایسا پیار کرنے والا ملے گا
کوئی ایسی بھی محبت کرنے والا ملے گا
لوگوں کی باتوں پر دھیان دینا چھوڈ دیں
کیوکہ
عزت اور رذق اللہ دیتا ھے
لوگ نہیں
محبت کرنے والے بڑے نادان ہوتے ہیں
حاصل کچھ نہیں ہوتا مگر بدنام ہوتے ہیں
"دل بڑا _____ کیجیے صاحب.🍀🌸باتیں تو ہر کوئی بڑی کرتا ہے"!❤✌ _______🥀🖤💯
تعریفوں کے پل کے نیچے 🔥 مطلب کی ندیاں بہتی ہیں 💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain