Damadam.pk
WARYAMSANDHU's posts | Damadam

WARYAMSANDHU's posts:

WARYAMSANDHU
 

❤️ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤

WARYAMSANDHU
 

میرا دل ڈھونڈتا ہے تمہیں💕❣️🥀
میری دھڑکن کا مسئلہ ہو تم ...💕

Social media post
W  : Post by me - 
WARYAMSANDHU
 

مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕 ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے💕

WARYAMSANDHU
 

جانے والوں کو مت روکیں 😸
ان کو راستہ دیں ہو سکے تو لات بھی مار دیں 🌚
😂😂😂😂

MehrOsh🥀🍂

WARYAMSANDHU
 

جس کی سنو وہی فرشتہ ہے
ناجانے انسان کہاں رہتے ہیں 💔

WARYAMSANDHU
 

محبوب کی شادی کا کارڈ ملا 😞😞 تکلیف تو بہت ہوئ،پر جانا پڑے گا😢💔 پریشانی اپنی جگہ😣 تے بریانی اپنی جگہ😁😆😆😆

WARYAMSANDHU
 

بچہ : پاپا جیسے آپ مجھے مارتے ہو
دادا جی بھی آپ کو ایسے مارتے تھے
پاپا : ہاں بیٹا
بچہ : تو یہ خاندانی غنڈا گردی کب تک چلے گی
😆😆😆😆😅😅😅😅😂😂😂😜😜😜😜😜
*FOjjīīįį*

WARYAMSANDHU
 

لوگ پتا نہیں دل پے کیوں مرتے ہیں😶😑
جب کہ كلیجی زیادہ مزے کی ہوتی ہے 😪😎😉🤣😂

WARYAMSANDHU
 

ڈاکٹر : کیا کھایا تھا؟
لڑکی : جی برگر، فرینچ فرائز، پیزہ اور کوکا کولا
ڈاکٹر : غصے سے! یہ وٹس ایپ نہیں ہے
سچ بتاؤ۔
لڑکی: جی ٹینڈے😂😂😂

WARYAMSANDHU
 

کیا آپ لوگ گرمی سے پریشان ہیں؟؟🥵
اگر ہاں___😳🥵
تو میں کیا کروں۔۔۔۔🤔🤔
میں کون سا لندن میں ہوں۔۔😜😜
میں خود پریشان ہوں ۔🥵

WARYAMSANDHU
 

یا رب اُٹھا لے 😇
*پوسٹ نہ کرنے والی عوام کو*
😣🙄
*اور پھینک دے ایسی جگہ جہاں*
😉😉
*اِنٹرنیٹ میسر ہی نہ ہو 😝😂🙆*

WARYAMSANDHU
 

مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا ❤
آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے❤

WARYAMSANDHU
 

پاکستانی قوم بڑے سکون سے 14 اگست مناتی تھی
پھر کسے انی دے نے باجا 🎷 ایجاد کر دیا. 😜 😜

WARYAMSANDHU
 

AY watan pyary watan pak watan 😍❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ایک نہیں کتنی نسلوں کا مستقبل قربان ہوا
لاالہ الااللہ پر _______قائم پاکستان ہوا💗
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🇵🇰پاکســــتان زنــدہ بـاد🇵🇰
🌿🥀🕊
ہم زندہ قوم ہیں__پائندہ قوم ہیں..🇵🇰
ہم سب کی ہے پہچان..🇵🇰
🇵🇰 #__ہمارا_پاکستان __🇵🇰
♥️♥️❤️❤️
🔥14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕🔥 ❣️
♥️..𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒊𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒅𝒂𝒚. _____🇵🇰😇

Paintings image
W  : Beautiful snow 😍 - 
WARYAMSANDHU
 

آج میں بہت خوش ہوں ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھاپیکو والی دکان کدھر ہے۔🤣🤣🤣✌️

WARYAMSANDHU
 

ڈرو اس وقت سے جب جُون جولائی میں واپڈا والے فرمائیں گے😂😜
"ہماری بجلی ہماری مرضی"😅😀

WARYAMSANDHU
 

سنو جاناں دل کے بدلے دل تو سب دیتے ہیں
تم اس بار ہمارا بجلی کا بل دے دو🥺😳😅😂🤣😜

WARYAMSANDHU
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂