تسکین محبت كے فقط دو ہی طریقے تھے
یا دِل نہ بنا ہوتا ، یا تم نہ بنے ہوتے🥰
روٹھنے اور منانے کا عمل رک جائے تو
محبت کو زنگ لگ جاتا ہے
💔🥀💯
لوگ لوگ ہیں اس لیے چھوڑ جا تے ہیں
وہ رحیم ہے ہمیشہ ساتھ رہتا ہے♥️💯✨
دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں
عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے ❤️🌼"
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤
سکرین شاٹس سکرین پر گِرے آنسو کیوں نہیں دکھاتے____🖤🙂
👈 مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب 😇💔
👈 ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر 🤗💔
# *🙂🖤
تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!!
یہ دوا ملے' تو میں ٹھیک ہوں...!!💔
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
کبھی جو پڑھتے تھے ، اداس کہانیاں
آج اپنی ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں
جس کی سنو وہی فرشتہ ہے
ناجانے انسان کہاں رہتے ہیں 💔
والدین کی جوتیاں سیدھی کرنے سے
مقدر بھی سیدھے ہو جاتے ہیں ❤
انہیں راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرے
مجھے روک روک پوچھا ترا ہم سفر کہاں ہے
🖤🖤🖤
- میں نے لوگوں کی بھیڑ میں '🖤
- لوگوں کو '
- لوگوں کیلئے ترستے دیکھا ہے'
کس لئیے دیکھتے ہو آئینہ 🌚
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو♥️
مجھ کو لگتا ہیں گھڑی جس نے بنائی ہوگی
انتظار اس کو بھی ,,,,,,شدت سےکسی کا ہو گا..
میں مانتا ہوں شہر میں رات بھی دن لگتی ہے........
پر کبھی تو میرے گاؤں کی ڈھلتی شام دیکھ...!😎😍
jumma Mubarak
Happy rim Jim raining ⛈️⛈️⛈️
دنیا کے طور طریقے سمجھنے میں وقت تو لگتا ہے. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️ گرانے والا اپنا ہو تو سنبھلنے میں وقت تو لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain