کبھی کبھی انسان کسی کونے میں بیٹھ کے بس
💔!..اپنے خالی ہاتھ ہی دیکھتا رہتا ہے
#____🍂
دوستی بھی عشق سے کم نہیں ہوتی💯🔥
سرکار
اگر دوستی نبھانے والا ہو تو💞
غم ہی پھر ایسا ملا کہ بات نماز تک جاپہنچی
فقط ایک سجدہ کیا اور داستان خدا تک جا پہنچی🕋🕌🕌🕌🕋
انسان عقل کا محتاج ہے
عقل ادب کا ادب علم کا
علم محتاج ہے الله تعالى كے فضل کا
فضل طلب کرو الله تعالی سے🕋🕌🕌🕌🕋
jumma mubarak
good morning
جس کے لیے اللّه کافی ہو جائے
اسے دوسرے سہاروں کی ضرورت نہیں رہتی🕋🕌🕌🕌🕋
jumma mubrak
Have A nice day
💓تم دل لگا نے کو ترجی دے را ہے ہو
🙂تم کو ہمارے بارے میں پتہ نہیں ہے کیا
🥀کسی کو تو راس آئیں گے ھم
🖤🍁کوئی تو ھوگا سادگی پسند
بِگڑ جائیں تو کسی کی نہیں سُنتے
😊ویسے کافی اَچھے ہیں ہم
جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا_🌸🌟
💔وہ شخص دنیا جہنم کر گیا
دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
🔥💯..تو اسے اپنی عزت یاد آگئی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain