نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے اقبال
...اگر ہوجائے یقیں کے خدا دیکھ رہا ہے
میں جسے زندگی سمجھتا ہوں
..لوگ اسے شاعری سمجھتے ہیں
#sandhu
!! ❤❤خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے
❤❤جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد
❤❤
😍یہ جو کالے کپڑوں پر چادر اوڑھ لیتے ہو
🙈یقین مانو جان نکال لیتے ہو
🔥ہماری اک نظر کا شکار ہیں
💯جو بنے پھرتے ہیں فلاں فلاں
💓😍تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں
💓😍ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے
جس طرح میں نے آپ کو چاہا ہے!!
☺...کوئی چاہے___!! تو بھول جانا مجھے